تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَہِ ذَقَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَہِ ذَقَن کے معانیدیکھیے
چَہِ ذَقَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاہ دقن، ٹھوڑی میں پڑنے والا گڈھا
شعر
سبزے میں چہ ذقن ہے خس پوش
ایسا نہ ہو خضر سے دغا ہو
چہ ذقن میں گرا چاہتا تھا دل میرا
دراز عمر ہو زلف رسا نے تھام لیا
اسیر ہو گیا دل گیسوؤں میں خوب ہوا
چلا تھا ڈوب کے مرنے چہ ذقن کی طرف
English meaning of chah-e-zaqan
Noun, Masculine
- The dimple of the chin
चह-ए-ज़क़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ठोड़ी में पड़ने वाला छोटा सा गड्ढा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَہِ ذَقَن)
چَہِ ذَقَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔