تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھتی" کے متعقلہ نتائج

چَڑْھتی

زیادتی، افزونی، بڑھاؤ، برتری، عظمت، فائدہ، نفع

چَڑْھتی دُھوپ

صبح سے دوپہر دو بجے تک کا وقت، سورج کی پھیلتی ہوئی روشنی، تیز ہوتی ہوئی دھوپ

چَڑْھتی جَوانی

شباب کی ابتدا، جوانی کا آغاز، نوجوانی

چَڑْھتی پُھلْکی

(ٹھگی) صبح سے دوپہر تک کا وقت.

چَڑھتی کَلا

ترقی، عروج، بہتری

چَڑھتی کَلا، جاگتی جوت

چاند کی طرح چمکدار اور خوب روشن ہو، اقبال کی ترقی جلتے ہوئے چراغ کی مانند ہے

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

بازار کی ڈَنڈی چَڑْھتی جانا

گرانی بڑھتی جانا

آج کل اُن کے نام کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

آج کل اُن کی ناؤ کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

fraudster does not prosper

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ یعنی لکڑی کا برتن پہلی بار میں ہی آگ میں جل جائے گا اس لیے اسے دوبارہ آگ پر رکھنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی، یعنی کوئی شخص کسی کو ایک ہی بار دھوکہ دے سکتا ہے

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتی نَظَر نَہیں آتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کی ہَنْڈیا دُوجے بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھتی کے معانیدیکھیے

چَڑْھتی

cha.Dhtiiचढ़ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَڑْھتی کے اردو معانی

اسم

  • زیادتی، افزونی، بڑھاؤ، برتری، عظمت، فائدہ، نفع
  • چڑھتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of cha.Dhtii

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadtii, afzuunii, ba.Dhaa.o, bartarii, azmat, faaydaa, nafaa
  • cha.Dhtaa kii taaniis, murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of cha.Dhtii

Noun

  • gain
  • increase, rise, advance
  • ascend, climb, board

چَڑْھتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑْھتی

زیادتی، افزونی، بڑھاؤ، برتری، عظمت، فائدہ، نفع

چَڑْھتی دُھوپ

صبح سے دوپہر دو بجے تک کا وقت، سورج کی پھیلتی ہوئی روشنی، تیز ہوتی ہوئی دھوپ

چَڑْھتی جَوانی

شباب کی ابتدا، جوانی کا آغاز، نوجوانی

چَڑْھتی پُھلْکی

(ٹھگی) صبح سے دوپہر تک کا وقت.

چَڑھتی کَلا

ترقی، عروج، بہتری

چَڑھتی کَلا، جاگتی جوت

چاند کی طرح چمکدار اور خوب روشن ہو، اقبال کی ترقی جلتے ہوئے چراغ کی مانند ہے

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

بازار کی ڈَنڈی چَڑْھتی جانا

گرانی بڑھتی جانا

آج کل اُن کے نام کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

آج کل اُن کی ناؤ کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

fraudster does not prosper

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ یعنی لکڑی کا برتن پہلی بار میں ہی آگ میں جل جائے گا اس لیے اسے دوبارہ آگ پر رکھنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی، یعنی کوئی شخص کسی کو ایک ہی بار دھوکہ دے سکتا ہے

آج کل ان کے نام کی کمان چڑھتی ہے

بڑے صاحب اقبال ہیں

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتی نَظَر نَہیں آتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

کاٹھ کی ہَنْڈیا دُوجے بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone