تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی" کے متعقلہ نتائج

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی کے معانیدیکھیے

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

kaaTh kii haa.nDii.n baar baar nahii.n cha.Dhtiiकाठ की हाँडी बार बार नहीं चढ़ती

English meaning of kaaTh kii haa.nDii.n baar baar nahii.n cha.Dhtii

  • a weak argument or excuse cannot be used twice
  • fraudster does not prosper

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words