تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاوَل ہونا" کے متعقلہ نتائج

چاوَل ہونا

(عور) چاولوں کا پک جانا ، تیار ہوجانا ، چاولوں میں کنی باقی نہ رہنا .

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاوَل ہونا کے معانیدیکھیے

چاوَل ہونا

chaaval honaaचावल होना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

چاوَل ہونا کے اردو معانی

  • (عور) چاولوں کا پک جانا ، تیار ہوجانا ، چاولوں میں کنی باقی نہ رہنا .

Urdu meaning of chaaval honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) chaavlo.n ka pak jaana, taiyyaar hojaana, chaavlo.n me.n kannii baaqii na rahnaa

चावल होना के हिंदी अर्थ

  • (अविर) चावलों का पक जाना, तैय्यार होजाना, चावलों में कन्नी बाक़ी ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاوَل ہونا

(عور) چاولوں کا پک جانا ، تیار ہوجانا ، چاولوں میں کنی باقی نہ رہنا .

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاوَل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاوَل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone