تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاو کے معانیدیکھیے
Roman
چاو کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث
- وہ طلب اور خواہش جس کی دل کو لگن ہو ، آرزو ، اشتیاق ارمان ، چاہ (رک).
- (چھپربندی) لمبا پتلا چھڑیں بنانے کا بان٘س ؛ بان٘س کی ایک قسم.
- رک : چاو (۱)
- چار ان٘گل کے برابر پیمانہ.
- جا بیجا خواہش اور مرضی کو چاہت کے ساتھ پورا کرنے اور دل میلانہ ہونے دینے کا عمل ، لاڈ پیار (بیشتر پلنے کے ساتھ مستعمل)
- رک : چاو (۲)
- ناز ، غرور ، گھمنڈ.
- معشوقانہ ادا یا ہٹ ، نخرا ، چوچلا.
- ذوق شوق جو پسندیدگی ، محبت یا عقیدت یا کسی مفاد وغیرہ کی بنا پر ہو ، جوش ، لگن ، ولولہ.
- دلچسپی ، رجحان ، شوق ، رغبت (مزاج یا طبیعت وغیرہ کے اقتضا سے)
- چاہ ، چاہت ، محبت .
- اختلاط (جو بر بنائے محبت ہو) ، ہیار کا سلوک یا برتاؤ.
- ، مروت ، لحاظ ، خیال ، پاس
Urdu meaning of chaav
Roman
- vo talab aur Khaahish jis kii dil ko lagan ho, aarzuu, ishtiyaaq armaan, chaah (ruk)
- (chhapparbandii) lambaa putlaa chha.De.n banaane ka baans ; baans kii ek qism
- ruk ha chaav (१
- chaar engal ke baraabar paimaana
- ja bejaa Khaahish aur marzii ko chaahat ke saath puura karne aur dil melaana hone dene ka amal, laaD pyaar (beshatar palne ke saath mustaamal
- ruk ha chaav (२
- naaz, Garuur, ghamanD
- maashuuqaanaa ada ya hiT, naKhraa, chochalaa
- zauq shauq jo pasandiidgii, muhabbat ya aqiidat ya kisii mufaad vaGaira kii banaa par ho, josh, lagan, valavla
- dilchaspii, rujhaan, shauq, raGbat (mizaaj ya tabiiyat vaGaira ke iqtizaa se
- chaah, chaahat, muhabbat
- iKhatilaat (jo bar banaa.e muhabbat ho), hear ka suluuk ya bartaa.o
- ، muravvat, lihaaz, Khyaal, paas
English meaning of chaav
चाव के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- अनुराग। प्रीति। स्नेह।
- किसी वस्तु या व्यक्ति के प्रति होनेवाली अनु रागजन्य और स्नेहपूर्ण ऐसी अभिलाषा या लालसा जिसमें यथेष्ट उत्कंठा भी मिली हो। अरमान। उदा०-चित्र केतु पृथ्वीपति राव। सुत हित भयो तासु हिय चाव।-सूर। मुहा०-चाव निकालना = अभिलाषाएँ या लालसाएँ जी खोलकर पूरी करना। ग
- इच्छा, आकांक्षा, अभिलाषा, लालसा, वासना, चाह, उत्सुकता, आतुरता, कुतूहल, तृष्णा
- तीव्र कामना; अभिलाषा; चाह
- प्रेम; प्रीति; अनुराग
- रुचि; शौक
- उत्साह; उमंग से भरी ख़ुशी।
چاو سے متعلق کہاوتیں
چاو کے قافیہ الفاظ
چاو کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خُوب کِیا
۔۱۔اچھی بات کی۔ اچھا کیا۔ ؎ ۲۔ (طنزاً) برا کیا۔ آپ نے بھری مجلس میں شراب پی خوب کیا۔ ۳۔ڈھٹائی سے بھی کہتے ہیں۔ میں نے اپنا گلاس توڑ ڈالا۔ خوب کیا تم کیوں الجھتے ہو۔ میں نے اپنی ماما کو مارا خوب کیا آپ کون ہوتے ہیں۔
خُوب شُد بیل نَہ شُد
خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).
خُوب شُد بیل نَہ بُود
خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).
خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو
دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.
خُوبَک
جانوروں کا ایک مرض جو خصوصاً گھوڑے یا گدھے یا خچر کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور ان ہی سے انسانی جسم میں بھی داخل ہو سکتا ہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijaazat
इजाज़त
.اِجازَت
permission, authority, liberty
[ Doctor ki ijazat ke baghair mariz ko aisa kuchh nahin karna chahiye jis se bimari badh jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bazzaaz
बज़्ज़ाज़
.بَزّاز
cloth merchant, clothier, draper
[ Bazzaz ki dukan rang-birange kapdon se bhari thi lekin kuchh pasand nahin aaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabar
ख़बर
.خَبَر
information
[ Kal ya parson ek shakhs aayega apna name Akbar batayega main bank mein hun fauran khabar kar dena ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaKHiir
ताख़ीर
.تاخِیْر
delay, lateness
[ Apne dost ki shadi ki khabar mujhe mili bhi to takhir se mili isliye main sharik na ho saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zar
ज़र
.زَر
money, riches, wealth
[ Zindagi mein zar ki badi ahmiyat hai iske liye jhagde bhi hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
roz
रोज़
.روز
daily, a day, per diem, every day
[ Aajkal har roz roz-e-qayamat lagta hai pareshaniyan bahut hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buz
बुज़
.بُز
goat, sheep, ram
[ Bakre be-had darpok hote hain shayad isiliye darpok aadmi ko buz-dil kahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zarii
ज़री
.زَرِی
anything woven with gold thread, golden embroidery
[ Zari ke kaam ke kapdon ka riwaj shadi-byah mein bahut hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaziir
वज़ीर
.وَزِیر
minister of state, privy-counsellor, vizier
[ Hukoomat ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
javaaz
जवाज़
.جَواز
toleration, justification
[ Aql-mand aadmi apne har amal ko sahi sabit karne ka javaz dhundh leta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاو)
چاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔