تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی" کے متعقلہ نتائج

چاٹ

گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب

cheat

بَد دِیانَت

چاٹ گّیا

کھا گیا، باقی نہ چھوڑا

چاٹ دینا

کسی بات پر مابل کرنا یا اُبھارنا ، لالچ دے کر بھن٘سانا ، شوق دلانا

چاٹ والا

سہ پہر کے ناشتے کی جٹ پٹی چیزیں بنانے والا ہمیشہ ور نیز عام طور پر جاٹ بیچنے والا

چاٹ پَر

مزہ پانے کی امید میں، لالچ میں

چاٹ پَڑْنا

عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

چاٹ لینا

read a book from start to end with close attention

چاٹ ہونا

مزہ کی عادت ہونا ، چسکا بڑ جانا

چاٹ جانا

سب کچھ کھا جانا، چٹ کر جانا

چاٹو

لذیذ، خوش ذائقہ، مزے دار؛ پیٹو، کھاؤ؛ لالچی؛ چٹورا، خوش خوراک؛ رشوت خور

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چاٹ دِلانا

انعام و اکرام کی امید دلانا، لالچ دینا، شوق پیدا کر دینا

چاٹ لَگْنا

چاٹ پَڑْ جانا

چسکا پڑ جانا، مزہ پڑنا، عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا

چاٹُو

خوش کن یا تشکر آمیز الفاظ یا گفتگو، چاپلوسی، چکنی چپڑی باتیں

چاتُو

ایک رسّی ہوتی ہے کہ مجرموں کے گلے میں ڈال کر کھین٘چتے ہیں کہ دم ان کا گُھٹ جاتا ہے اور مرجاتے ہیں ، ہندی میں اس کو پھان٘سی کہتے ہیں

چاٹ پَر پَڑنا

develop a taste, desire, addiction or penchant (for something)

چاٹ ڈالْنا

عادی بنا دینا، شوق پیدا کر دینا

چاٹا

وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے

چاٹی

دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

چاٹ لَگ گَئی

مزا پڑ گیا، ہوس ہوگئی، لالچ یا شوق ہو گیا

چاٹ لَگانا

چسکا ڈالنا

چاٹْتا

lick

چاٹْیا

وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چاٹ کَر اُڑ جانا

فائدہ اٹھا کر غائب ہو جانا

چاتُرائی

چالاکی ؛ ہوشیاری ، دانائی ؛ ہُنر مندی

چاٹھا

(زربافی) دبکئّے کے بتوڑے کی خراش یا جھائیں صاف کرنے کا ایک قسم کے پتھر کا بنا ہوا مہرہ (تار کشوں کا چان٘ڈا اور دبکیّوں کا چاٹھا قریب قریب ایک ہی قسم کو دو لفظ معلوم ہوتے ہیں)

چاٹ پر لگانا

حد درجہ شوق دلانا، عادی بنانا، چسکا ڈالنا

چاٹ کا آشْنا ہونا

کھانے کا لالچی ہونا

چاتُورائی

رک : چاتُرائی

چاٹ لَگْ جانا

مزہ پڑ جانا، چسکا پڑ جانا

چاٹ پَر لَگْنا

چاٹ سے لِپَٹْنا

مزے کا عادی رہنا، لت میں مبتلا ہونا، چاو سے ساتھ لگا رہنا

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

چاتُری

چتُرائی، ہوشیاری

چاتَک

پپیہا

چاٹَر

رک : چارٹر

چاٹَن

وہ مقام جہاں شکاری لوگ شکار کے لیے نمک رکھ دیتے ہیں اور جانور اس کو چاٹنے آتے ہیں

چاتُر

عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ

چاتُرائِیگی

رک : چاتُرائی

چاتْوال

وہ گڑھا جو خصوصاً آگ پر کی جانے والی قربانی کے لئے میدان میں کھودا جاتا ہے

چاتُور

رک : چاتُر (۱)

چاتَک پَکْشی

پپیہا جو برسات کے دنوں میں بہت بولتا ہے، پپیہا یا سارنگ نام کا پرندہ

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

چاتر کا قرض من میں نستار

چالاک آدمی فرض لے کر واپس نہیں کرتا

چاٹْنا چُومْنا

رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا

چاٹْنا چُوٹنا

رک : چاٹنا ، جلدی سے ہڑپ کر جانا

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

چاٹی کی لَسّی

رک : چھاچھ

چاٹے رُوکھ بَرے نَہیں ہوتے

(اکثر ضمائر کے ساتھ) بڑے کھاؤ ہیں کچھ نہیں چھوڑتے ، لوٹ کھاتے ہیں .

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

چاتر کی چبلی بھلی مورکھ کی نار سے

عقل مند کی لونڈی ہونا بیوقوف کی بیوی ہونے سے بہتر ہے

چانٹوں

چان٘ٹا کی جمع تراکیب میں مستعمل

چَھٹ

رک : چھٹھ

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چوت

رک : چوتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی کے معانیدیکھیے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

chaaT lagii to halvaa.ii kii duukaan kii suujhiiचाट लगी तो हल्वाई की दूकान की सूझी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی کے اردو معانی

  • کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

Urdu meaning of chaaT lagii to halvaa.ii kii duukaan kii suujhii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko miThaa.ii ka chaskaa pa.D jaaye to kahte hain, kisii Garaz se kisii ke paas jaana ya rujuu karnaa

English meaning of chaaT lagii to halvaa.ii kii duukaan kii suujhii

  • said on the occasion when one develops a habit of eating sweets or confections

चाट लगी तो हल्वाई की दूकान की सूझी के हिंदी अर्थ

  • किसी को मिठाई का चस्का पड़ जाए तो कहते हैं, किसी उद्देश्य से किसी के पास जाना या संपर्क करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاٹ

گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب

cheat

بَد دِیانَت

چاٹ گّیا

کھا گیا، باقی نہ چھوڑا

چاٹ دینا

کسی بات پر مابل کرنا یا اُبھارنا ، لالچ دے کر بھن٘سانا ، شوق دلانا

چاٹ والا

سہ پہر کے ناشتے کی جٹ پٹی چیزیں بنانے والا ہمیشہ ور نیز عام طور پر جاٹ بیچنے والا

چاٹ پَر

مزہ پانے کی امید میں، لالچ میں

چاٹ پَڑْنا

عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

چاٹ لینا

read a book from start to end with close attention

چاٹ ہونا

مزہ کی عادت ہونا ، چسکا بڑ جانا

چاٹ جانا

سب کچھ کھا جانا، چٹ کر جانا

چاٹو

لذیذ، خوش ذائقہ، مزے دار؛ پیٹو، کھاؤ؛ لالچی؛ چٹورا، خوش خوراک؛ رشوت خور

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چاٹ دِلانا

انعام و اکرام کی امید دلانا، لالچ دینا، شوق پیدا کر دینا

چاٹ لَگْنا

عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا، چسکا لگنا، شوق ہو جانا

چاٹ پَڑْ جانا

چسکا پڑ جانا، مزہ پڑنا، عادی ہو جانا، لَت پڑ جانا

چاٹُو

خوش کن یا تشکر آمیز الفاظ یا گفتگو، چاپلوسی، چکنی چپڑی باتیں

چاتُو

ایک رسّی ہوتی ہے کہ مجرموں کے گلے میں ڈال کر کھین٘چتے ہیں کہ دم ان کا گُھٹ جاتا ہے اور مرجاتے ہیں ، ہندی میں اس کو پھان٘سی کہتے ہیں

چاٹ پَر پَڑنا

develop a taste, desire, addiction or penchant (for something)

چاٹ ڈالْنا

عادی بنا دینا، شوق پیدا کر دینا

چاٹا

وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے

چاٹی

دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

چاٹ لَگ گَئی

مزا پڑ گیا، ہوس ہوگئی، لالچ یا شوق ہو گیا

چاٹ لَگانا

چسکا ڈالنا

چاٹْتا

lick

چاٹْیا

وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چاٹ کَر اُڑ جانا

فائدہ اٹھا کر غائب ہو جانا

چاتُرائی

چالاکی ؛ ہوشیاری ، دانائی ؛ ہُنر مندی

چاٹھا

(زربافی) دبکئّے کے بتوڑے کی خراش یا جھائیں صاف کرنے کا ایک قسم کے پتھر کا بنا ہوا مہرہ (تار کشوں کا چان٘ڈا اور دبکیّوں کا چاٹھا قریب قریب ایک ہی قسم کو دو لفظ معلوم ہوتے ہیں)

چاٹ پر لگانا

حد درجہ شوق دلانا، عادی بنانا، چسکا ڈالنا

چاٹ کا آشْنا ہونا

کھانے کا لالچی ہونا

چاتُورائی

رک : چاتُرائی

چاٹ لَگْ جانا

مزہ پڑ جانا، چسکا پڑ جانا

چاٹ پَر لَگْنا

develop a taste, desire, addiction or penchant (for something)

چاٹ سے لِپَٹْنا

مزے کا عادی رہنا، لت میں مبتلا ہونا، چاو سے ساتھ لگا رہنا

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

چاتُری

چتُرائی، ہوشیاری

چاتَک

پپیہا

چاٹَر

رک : چارٹر

چاٹَن

وہ مقام جہاں شکاری لوگ شکار کے لیے نمک رکھ دیتے ہیں اور جانور اس کو چاٹنے آتے ہیں

چاتُر

عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ

چاتُرائِیگی

رک : چاتُرائی

چاتْوال

وہ گڑھا جو خصوصاً آگ پر کی جانے والی قربانی کے لئے میدان میں کھودا جاتا ہے

چاتُور

رک : چاتُر (۱)

چاتَک پَکْشی

پپیہا جو برسات کے دنوں میں بہت بولتا ہے، پپیہا یا سارنگ نام کا پرندہ

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

چاتر کا قرض من میں نستار

چالاک آدمی فرض لے کر واپس نہیں کرتا

چاٹْنا چُومْنا

رک : چاٹنا ، مزہ لینا ؛ حسرت میں رہنا

چاٹْنا چُوٹنا

رک : چاٹنا ، جلدی سے ہڑپ کر جانا

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

چاٹی کی لَسّی

رک : چھاچھ

چاٹے رُوکھ بَرے نَہیں ہوتے

(اکثر ضمائر کے ساتھ) بڑے کھاؤ ہیں کچھ نہیں چھوڑتے ، لوٹ کھاتے ہیں .

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

چاتر کی چبلی بھلی مورکھ کی نار سے

عقل مند کی لونڈی ہونا بیوقوف کی بیوی ہونے سے بہتر ہے

چانٹوں

چان٘ٹا کی جمع تراکیب میں مستعمل

چَھٹ

رک : چھٹھ

چَھت

چھاتی (رک) کا مخفف بیشتر (مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل)

چوت

رک : چوتھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone