تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانڈْنا" کے متعقلہ نتائج

مانڈْنا

قائم کرنا، آغاز کرنا، شروع کرنا، چالو کرنا

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

غَلَّہ مانڈْنا

اناج کوکچل کریا رون٘د کرچھلکوں سے الگ کرنا ، غلہ گاہنا .

دُکّان مانڈْنا

دکان لگانا.

کاج مانڈْنا

بندوبست کرنا ، تقریب کا اہتمام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مانڈْنا کے معانیدیکھیے

مانڈْنا

maa.nDnaaमाँडना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مانڈْنا کے اردو معانی

فعل

  • قائم کرنا، آغاز کرنا، شروع کرنا، چالو کرنا
  • (کھیل وغیرہ) جمانا، رچانا
  • پاؤں کے نیچے روندنا، کچلنا، مسلنا
  • گون٘دْھنا، سان٘نا، سون٘دنا، لکھنا، تحریرکرنا، رقم کرنا، ٹھاننا، مصمم ارادہ کرنا، عزم بالجزم کرنا

 

  • واقع ہونا، رونما ہونا، ظہور میں آنا، آ پڑنا

فعل متعدی

  • کلف لگانا، اہار لگانا

Urdu meaning of maa.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaayam karnaa, aaGaaz karnaa, shuruu karnaa, chaaluu karnaa
  • (khel vaGaira) jamaanaa, rachaanaa
  • paanv ke niiche raundnaa, kuchalnaa, masalnaa
  • gond॒hanaa, saannaa, sau nidnaa, likhnaa, tahriir karnaa, raqam karnaa, Thaannaa, musammam iraada karnaa, azmbil jazm karnaa
  • vaaqya honaa, raunumaa honaa, zahuur me.n aanaa, aa pa.Dnaa
  • kalaf lagaanaa, ahaar lagaanaa

English meaning of maa.nDnaa

Verb

  • commit, make
  • draw, institute
  • knead, rub, press down, flatten, tread out (corn), tread or trample on, crush, thresh
  • resolve
  • stir up, excite
  • write

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانڈْنا

قائم کرنا، آغاز کرنا، شروع کرنا، چالو کرنا

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

غَلَّہ مانڈْنا

اناج کوکچل کریا رون٘د کرچھلکوں سے الگ کرنا ، غلہ گاہنا .

دُکّان مانڈْنا

دکان لگانا.

کاج مانڈْنا

بندوبست کرنا ، تقریب کا اہتمام کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone