تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاک دَر چاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاک دَر چاک کے معانیدیکھیے
چاک دَر چاک کے اردو معانی
فعل متعلق
- چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ
شعر
کیا ہوئے باد بیاباں کے پکارے ہوئے لوگ
چاک در چاک گریباں کو سنوارے ہوئے لوگ
ہر نظر میں ہے اثاثہ اپنا
چاک در چاک ہے خیمہ اپنا
بارشیں خون کی تیز ہیں تیز ہیں خون کی آندھیاں
چاک در چاک اڑنے لگیں خون میں زیست کی چھتریاں
English meaning of chaak-dar-chaak
Adverb
- tear after tear, in pieces shredded
चाक-दर-चाक के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चाक-चाक, टुकड़े-टुकड़े, अलग-अलग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاک دَر چاک)
چاک دَر چاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔