تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاہِ بابِل" کے متعقلہ نتائج

پیار

الفت، محبت، پریم، التفات

پیارا

معشوق، دلبر

پیاری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔

پِیارے

پیارا کے لیے کلمۂ تخاطب (محبت یا بے تکلفی ظاہر کرنے کے لئے) اے محبوب اے دوست، اے دلدار

پیار دینا

پِیار دُلار

۰۲ اظہار محبت .

پِیار آنا

عشق ہونا، محبت ہونا، چاہ ہونا، دوستی ہونا، دل آنا

پَیار آنا

عشق ہونا، محبت ہونا، چاہ ہونا، دوستی ہونا، دل آنا

پِیار ہونا

رغبت یا تعلق ہونا، محبت ہونا، خلوص ہونا، چاہت ہونا

پِیار لینا

چومنا، بوسہ لینا

پِیار پَکَڑْنا

رک : پیار کرنا .

پِیار کَرْنا

دل سے چاہنا، عشق کرنا، عزیز رکھنا

پِیار اِخلاص

۔(عو) مذکر۔ میل جُول (بنات النّعش) ان کو چھوٹی بیٹی نے مجھ سے ایسا پیار اخلاص بڑھایا کہ رات دن میں ایک دم کو الگ نہ ہوتیں۔

پِیار رَکْھنا

محبت و اخلاص رکھنا ، ربط بڑھانا ، دوستی رکھنا .

پِیار اُبَلْنا

محبت کا جوش مارنا .

پِیار کی نَظَر

پیار کی آن٘کھ، محبت کا انداز، الفت کی نگاہ، نگہ عشق، لگاوٹ کی طرز

پِیار کی آنْکھ

۔ پیار کی نظر۔ ؎

پِیار کی آنکھ

محبت کا انداز ، الفت کی نگاہ ، نگہ عشق ، لگاوٹ کی طرز .

پِیار میں آنا

خلوص و محبت کا اظہار کرنا

پِیار کی باتیں

محبت کی باتیں، لگاوٹ کی باتیں

پِیار کا نام

وہ نام جو بزرگ محبت سے پکارنے کے لیے رکھ لیتے ہیں .

پِیار نِکالْنا

ارمان نکالنا، دل کی حسرت پوری کرنا

پیاروں مُوئی

(عورتوں کا کوسنا) رک : پیاروں پیٹی .

پیاروں پیٹا

پیارا ہونا

پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا، پیارا لگنا مع مثال دفتر حسن

پِیاروں پِیٹی

(عورتوں کا کوسنا) اپنے عزیزوں کو رونے والی، وہ عورت جس کے عزیز مر گئے ہوں، نگوڑی، ناٹھی

پِیارا پِیارا

بہت خوشمنا جسے دیکھ کر پیار آئے

پِیارا کَرْنا

عزیز سمجھنا، عزیز رکھنا، زیادہ عزیز رکھنا (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)

پِیارا لَگْنا

پسن٘د آنا، بہت اچھا معلوم ہونا

پِیارا جانْنا

بہت محبت کرنا

پِیاری پِیاری باتیں

۔میٹھی میٹھی باتیں۔ بھُولی بھُولی باتیں۔ رسیلی۔ مزیدار باتیں۔

پیادہ پائی

پیادَہ رَوی

'پیادہ رو' سے اسم کیفیت، پیادہ پائی، پیدل چلنا

پیادَہ لَکْڑی

جن درختوں پر کھانے کا عمدہ میوہ نہیں آتا جیسے جمویا گولر نیم وغیرہ .

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پَیور

ایک درخت کیکر کی قسم کا، کھیر، کچ کاد بندی

پایَر

رک : پائر.

پَیار

ایک قسم کی گھاس، ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیچوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرون٘جی کے نام سے بکتی ہے

payer

ادا کرنے والا

پائِر

سیڑھی ۔

پِیاد

پیادہ

پیادَہ پا

پیدل، پیدل چلنے والا، بنا کسی سواری کے

پَیادَہ رَو

پیدل چلنے والا

پَیادَہ گَری

چپراسی یا سرکاری نوکر کا کام، معمولی نوکری

پِیادَہ

سوار کا نقیض، پیدل

پیادَۂ مُحاصِل

(قانون) وہ شخص جو لگان وصول کرنے پر مقرر کیا جائے ، مُحصّلِ خراج ؛ وہ چپراسی جو مقروض کے مکان پر مقرر کیا جائے اور اس کے قرض ادا کرنے تک اسی کے خرچ پر وہاں رہے .

پیادَہ بِٹ٘ھلانا

(ٹھگی) رک : پُولا کرنا ، چورا ہے پر راستہ بتانے کی علامت بنانا .

چاو پِیار

رک : چاو معنی نمبر ۴ .

لاڈ پِیار

بے جا پیار محّبت، ناز نخرا

چاہ پِیار

رک : چاو پیار.

زَمِین کا پِیار

اپنے وطن یا دھرتی کی محبت، حب الوطنی، اہل وطن کی محبت، اپنی سر زمین سے لگاؤ یا اُنسیت

اوچھے کا پیار

چھچھورے آدمی کی محبت جس کا کوئی اعتبار نہیں ، کم ظرف کی دوستی جو پائدار نہیں ہوتی۔ (بیشتر ناپائدار چیز کی تشبیہ میں مستعمل) ۔

لاڈ پِیار ہونا

حد سے زیادہ پیار کیا جانا، ناز نخرے برداشت کیا جانا.

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

پرانوں کو جھڑکی، نیوں کا پیار

متلون مزاج آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پرانے دوستوں سے ناخوش اور نئے لوگوں سے خوش ہوتا ہے

رُو بَرُو کا پِیار

دکھاوے کا پیار، منھ دیکھنے کی محبت

مُنہ پَر پیار بَغَل میں تَلوار

رک : منہ پر بھائی دل میں قصائی ۔

مُنہ پَہ پیار بَغَل میں تَلوار

رک : منہ پر بھائی دل میں قصائی ۔

ہاتھ کے سَنْگَل مُنْھ کے پیار

ظاہر میں محبت باطن میں دشمنی .

پَیادَہ نِظام

اردو، انگلش اور ہندی میں چاہِ بابِل کے معانیدیکھیے

چاہِ بابِل

chaah-e-baabilचाह-ए-बाबिल

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

چاہِ بابِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغداد سے جنوب کی طرف تقریباً پچپن میل کے فاصلہ پر ایک چوکور کن٘واں جس کا قطر تین فٹ کے قریب ہے اس کنویں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں ہاروت و ماروت الٹے لٹکے ہوئے ہے ہیں اور قیامت تک لٹکے رہیں گے علمائے یہود کا کہنا کے کہ زمین پر قیام کے دوران ہاروت اور ماروت کی نگاہ ایک خوبصورت عورت زہرہ پر پڑی اور وہ اس کی قربت کے طلب گار ہوئے زہرہ کے کہنے پر انھوں نے شراب خوری، بت پرستی اور قتل و غارت تک سے گریز نہ کیا یہاں تک کہ اسم اعظم بھی (جس کی ممانعت تھی) زہرہ کو سکھا دیا زہرہ اسم اعظم کی برکت سے آسمان پر چلی گئی اور ہاروت ماروت خدا کے غضب میں مبتلا ہو کر چاہ بابل میں قید ہوئے، قرآن پاک میں ہاروت و ماروت کا نام آیا ہے مگر مذکورہ قصے کی طرف کوئی اشارہ موجود نہیں
  • (کنایۃً) چاہ بابل میں مقید و عذاب میں مبتلا فرشتے جنھیں جادو ٹونے کا مرکز خیال کیا جاتا ہے، جادو کا گڑھ

English meaning of chaah-e-baabil

Noun, Masculine

  • the pit of Babel, a well where two fabulous angels, called Harut and Marnt, are said to hang with their heads downwards and to teach magic to mankind (are said to be hung as penalty for their love for Venus)
  • (Metaphorically) the center of magic, the magic hub

चाह-ए-बाबिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कुआँ जिसमें ‘हारूत' और ‘मारूत' नाम के दो फ़िरिश्ते बंद है, और जो लोगों को जादू सिखाते हैं
  • (लाक्षणिक) बाबिल के कुआँ में बंदि एवं दंडशील फ़रिश्ते जिन्हें जादू-टोने का केंद्र माना जाता है, जादू का गढ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاہِ بابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاہِ بابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone