تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چادَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
چادَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شال، شالی، چادر، جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا
- گندھے ہوئے پھولوں کی لڑیوں کا جال جو عرض و طول میں تقریباً دوپٹے کے برابر ہوتا ہے اور اسے مزار پر چڑھاتے ہیں، پھولوں کی چادر
- کفن کے پارچوں میں سے ایک پارچہ (مجازاً) کفن
- لمبا اور کم چوڑا کپڑا جو پلن٘گ یا فرش پر بچھایا جائے، وہ کپڑا جو میز پر بچھایا جاتا ہے، میز پوش
- پانی وغیرہ کی چوڑی دھار جو اوپر سے نیچے گرے، آبشار
- چادر ایک پیمانۂ آراضی کا نام ہے جو ۱۲۰ بیگہ کا ہوتا ہے
- وہ کپڑا جو منت پوری ہونے پر گوٹے لچکے سے سجا کر مزار وغیرہ پر چڑھاتے ہیں
- آتش بازی کے ستاروں یا پھولوں کی بارش جو پانی کی چوڑی دھار کی طرح ہوتی ہے اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بارود سے بھری ہوئی بتیاں یا گولیاں ایک ٹھاٹر میں لٹکا کر اس کے نصب کرتے ہیں اور ایک ساتھ سب کو آگ دکھا دیتے ہیں
- کسی چیز کی بالائی سطح، تالاب وغیرہ کی بالائی سطح، سطح آب، تالاب وغیرہ کے کنارے
- دھات یا مسالے کا بنا ہوا لمبا چوڑا پتر، کسی منجمد یا گاڑھی چیز کا پھیلا ہوا پرت، جمی ہوئی تہ، تہ
- لگاتار گولہ باری کرنا
- چھوٹا خیمہ
شعر
مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورت
اب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں
تری خوشبو مری چادر سے نہیں جاتی ہے
Urdu meaning of chaadar
- Roman
- Urdu
- shaal, shaalii, chaadar, jism par o.Dhne ka lambaa chau.Daa kap.Daa
- gu.ndhe hu.e phuulo.n kii la.Daiyo.n ka jaal jo arz-o-tuul me.n taqriiban dopaTTe ke baraabar hotaa hai aur use mazaar par cha.Dhaate hain, phuulo.n kii chaadar
- kafan ke paarcho.n me.n se ek paaracha (majaazan) kafan
- lambaa aur kam chau.Daa kap.Daa jo palang ya farsh par bichhaayaa jaaye, vo kap.Daa jo mez par bichhaayaa jaataa hai, mezposh
- paanii vaGaira kii chau.Dii dhaar jo u.upar se niiche gire, aabshaar
- chaadar ek paimaana-e-aaraazii ka naam hai jo १२० baigaa ka hotaa hai
- vo kap.Daa jo minnat puurii hone par goTe lachke se saja kar mazaar vaGaira par cha.Dhaate hai.n
- aatashbaazii ke sitaaro.n ya phuulo.n kii baarish jo paanii kii chau.Dii dhaar kii tarah hotii hai is kii suurat ye hotii hai ki baaruud se bharii hu.ii battiyaa.n ya goliiyaa.n ek ThaaTar me.n laTkaa kar is ke nasab karte hai.n aur ek saath sab ko aag dikhaa dete hai.n
- kisii chiiz kii baalaa.ii satah, taalaab vaGaira kii baalaa.ii satah, satah aab, taalaab vaGaira ke kinaare
- dhaat ya masaale ka banaa hu.a lambaa chau.Daa putr, kisii munjmid ya gaa.Dii chiiz ka phailaa hu.a parat, jamii hu.ii taa, taa
- lagaataar golaa baarii karnaa
- chhoTaa Khemaa
English meaning of chaadar
Noun, Feminine
- chador, a coverlet, a veil
- bedspread, bedclothes,
- sheet, a sheet of cloth,
- a sheet of iron
- current of water, waterfall
- cement sheet,
चादर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओढ़ने का वस्त्र, उक्त आकार प्रकार का वह टुकड़ा जिसे स्त्रियाँ धड़ पर लपेटती तथा उसके कुछ अंश से सिर ढकती हैं, और जो प्रतिष्ठा, मर्यादा आदि का सूचक होता है, ओढ़नी, शाल, शाली, चादर
- मज़ार पर चड़ने वाली फूलों की लड़ियाँ
- कफ़न के पार्चों में से एक पारचा (लाक्ष्णिक) कफ़न
- लंबा और कम चौड़ा कपड़ा जो पलंग या फ़र्श पर बिछाया जाये
- पानी वग़ैरा की चौड़ी धार जो ऊपर से नीचे गिरे, आबशार
- बिछाने का कपड़ा, कपड़े का वह आयताकार टुकड़ा जिसे सोते समय लोग नीचे बिछाते अथवा ऊपर ओढ़ते हैं
- वो कपड़ा जो मेज़ पर बिछाया जाता है, मेज़पोश, बिस्तर या गद्दों के ऊपर बिछाया जाने वाला कपड़ा
- तालाब वग़ैरा की बालाई सतह, सतह आब, तालाब वग़ैरा के किनारे
- प्रच्छादन
- जमी हुई परत
- लोहे पीतल आदि का पतला और चौड़ा पत्तर
- किसी चीज़ की ऊपरी सतह
- तख्ता, शीट
- खेमा, रावटी
چادَر کے مترادفات
چادَر کے قافیہ الفاظ
چادَر سے متعلق دلچسپ معلومات
چادر اردو میں سوم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’مادر‘‘ ہے۔ فارسی میں یہ لفظ سوم مضموم کے ساتھ بروزن ’’چابک‘‘ ہے۔ یہی سبب ہے کہ ایرانی جب اسے رومن حروف میں لکھتے ہیں تو Chador لکھتے ہیں، کہ ان کے نظام میں ضمہ کو ظاہر کرنے کے لئے رومن حرف O استعمال ہوتا ہے۔ غالب، جیسا کہ معلوم ہے، ’’برہان قاطع‘‘ پر بہت گرجے برسے ہیں۔ ایک جگہ ’’برہان‘‘ میں کسی لفظ کا تلفظ ظاہر کرنے کے لئے لکھا ہے کہ یہ بروزن ’’مادر‘‘ ہے۔ غالب نے جھنجھلا کرعمدہ فقرہ لکھا کہ ’’مادر‘‘ کو لے آنا اور ’’چادر‘‘ کو چھوڑدینا کہاں کی شرافت ہے۔ ان کا مطلب یہ تھا کہ اظہار تلفظ کے لئے’’مادر‘‘ کے بجائے ’’چادر‘‘ بہتر تھا۔ ظاہر ہے کہ غالب کومعلوم نہ تھا کہ ’’چادر‘‘ کا ایرانی تلفظ بروزن ’’چابک‘‘ یعنی سوم مضموم کے ساتھ ہے۔ صاحب’’برہان‘‘ کو ایسے لفظ کی ضرورت تھی جس میں سوم مفتوح ہو۔ ایسی صورت میں وہ ’’چادر‘‘ کا لفظ کس طرح لکھتے۔ غالب کا فقرہ گرم لیکن اعتراض سست تھا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آزادْ وَضْع
جس كی طبیعت اور مزاج میں وارستگی ہو، وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع
آزادْ قَلَم
وہ اہل قلم جس كے لكھنے پر كسی قسم كی پابندی عائد نہ ہو، بلا جھجک اور غیر جانبداری سے لكھنے والا
آزادْ نَظْم
وہ نظم جس كے مصرعوں میں دریف وقوافی كی پابندی نہ ہو اور جس كے مصرعوں میں اركان كی تعداد عروضی قواعد كے برخلاف مختلف ہو
آزادْ مِزاج
تكلفات سے دور، جس كی طبیعت اور فطرت پر كسی قسم كی رسوم ومذہب وغیرہ كی پابندی بوجھ ہو، بے تعصب
آزادْ مُعاشَرَہ
سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو
آزاد تِجارَت
وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے
آزاد كا قَشْقَہ
وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف
آزاد كا سونْٹا
(لفظاً) آزاد فقیر كا ڈنڈا (جس كی زد مخصوص نہیں ہوتی اور آزاد جدھر چاہے اسے چلا دیتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taabish
ताबिश
.تابِش
shine, light
[ Uske husn aur tabish-e-jamal ki shorat ek zamane mein rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baarish
बारिश
.بارِش
rain
[ Main dekh raha hun ki tumhare gharon par barish ki tarah fitne baras rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bardaasht
बरदाश्त
.بَرْداشْت
endurance, forbearance, patience
[ Kahte hain ki zulm bardasht karna goya zulm mein hath batana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaad
शाद
.شاد
joyful, happy, glad, cheerful
[ Shaad rahne ki dua jab se use mili hai bahut shaad dikhayi deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab-bedaar
शब-बेदार
.شَب بیدار
one who keeps awake at night, sleepless
[ Shab-bedar shakhs yaa to chor hota hai yaa phir abid ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarshaar
सरशार
.سَرشار
intoxicated, drunk
[ Insan ko sarshar rakhne ki khushiyan hi kafi hain sharab ki kya zaroorat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashjaar
अश्जार
.اَشْجار
trees
[ Zaid bangla ashjar ke kunj (Khazana) mein waqe hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pusht
पुश्त
.پُشْت
part of the body that is between the neck and the tops of the legs
[ Kisi muqaddas maqam ya kitab ki taraf pusht karke nahin baithna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aatish
आतिश
.آتِش
fire, flame, ignite
[ Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarisht
सरिश्त
.سَرِشْت
nature, complexion
[ Aam taur se sufi log sarisht ke lihaz se sada-mizaj aur bhole-bhale insan hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (چادَر)
چادَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔