تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُور بُور" کے متعقلہ نتائج

بُور بُور

ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

بُور

بھوسی ، چوکر ، چورا

بُور کا لَڈُّو

(لفظاً) گیہوں کی بھوسی کا بنا ہوا لڈو جو کھانے میں نہایت بدمزہ ہوتا ہے

بور بچّہ

تیندوا

کیا بور کے لَڈُّو ہیں

کچھ نایاب چیز نہیں ہے کیوں پچھتاتے ہو.

چھہتّْر بور کا تَوا بان٘دْھ کر آنا

حفاظت یا بچاؤ کی تیاری کر کے آنا

بور ہونا

بور کرنا کا لازم

بَوْر

آم کا پھول، مور، مول

بور کے لَڈّو

a sweetmeat shaped like balls made with coarse grain, which look good but are tasteless and hard to eat

بور کَرْنا

وبال جان بن جانا، دماغ چاٹ جانا، جان ضیق میں کردینا، بیزار کردینا

بُھورے بور

جھڑبیری کی قسم کا ایک بیر .

جَھرا بور

رک: جھلا بور.

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بیاہ میں کھائے بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

شور بور

بھیگا ہوا، تربتر، لت پت

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

چَھتّْر بور کا تَوا باندْھ کے آنا

حفاظت یا بچاؤ کی تیاری کر کے آنا

بَور آنا

mango tree to bloom (a sign of approaching summer)

بورْ جُوا

شہری متوسط طبقہ، عوامی اور سوقیانہ خیالات رکھنے والا شخص، رجعت پسند آدمی

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

بَور کے لَڈُّو کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

آم میں بَور آنا

آم کے درختوں میں پھول آنا

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُور بُور کے معانیدیکھیے

بُور بُور

buur-buurबूर-बूर

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بُور بُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

Urdu meaning of buur-buur

  • Roman
  • Urdu

  • reza reza, purje purje

English meaning of buur-buur

Noun, Masculine

  • pulverised, powdery

बूर-बूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेज़ा रेज़ा, पुर्जे़ पुर्जे़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُور بُور

ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

بُور

بھوسی ، چوکر ، چورا

بُور کا لَڈُّو

(لفظاً) گیہوں کی بھوسی کا بنا ہوا لڈو جو کھانے میں نہایت بدمزہ ہوتا ہے

بور بچّہ

تیندوا

کیا بور کے لَڈُّو ہیں

کچھ نایاب چیز نہیں ہے کیوں پچھتاتے ہو.

چھہتّْر بور کا تَوا بان٘دْھ کر آنا

حفاظت یا بچاؤ کی تیاری کر کے آنا

بور ہونا

بور کرنا کا لازم

بَوْر

آم کا پھول، مور، مول

بور کے لَڈّو

a sweetmeat shaped like balls made with coarse grain, which look good but are tasteless and hard to eat

بور کَرْنا

وبال جان بن جانا، دماغ چاٹ جانا، جان ضیق میں کردینا، بیزار کردینا

بُھورے بور

جھڑبیری کی قسم کا ایک بیر .

جَھرا بور

رک: جھلا بور.

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بیاہ میں کھائے بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

شور بور

بھیگا ہوا، تربتر، لت پت

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

چَھتّْر بور کا تَوا باندْھ کے آنا

حفاظت یا بچاؤ کی تیاری کر کے آنا

بَور آنا

mango tree to bloom (a sign of approaching summer)

بورْ جُوا

شہری متوسط طبقہ، عوامی اور سوقیانہ خیالات رکھنے والا شخص، رجعت پسند آدمی

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

بَور کے لَڈُّو کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

آم میں بَور آنا

آم کے درختوں میں پھول آنا

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُور بُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُور بُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone