تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوند بُونْد" کے متعقلہ نتائج

بُوند بُونْد

ہرایک قطرہ، آخری قطرہ

بُوند

قطرہ

تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .

بُوند ہو جانا

نظر سے دور ہوجانا، اس قدر بلند ہوجانا کہ دکھائی نہ دینا، غائب ہوجانا

بُوند چوٹّی

حاملہ ہونے پر آمادہ

تَوے پَر بُوند ہونا

بے حقیقت ہونا، غیر وقیع ہونا.

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بُوند پَڑْنا

بارش کی بوند یا بوندوں کا اوپر سے نیچے گرنا، بارش ہونا

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

بُوند مارْنا

مرغ نو گرفتار کا پنجرے، جال یا پھٹکی پر چونچ مارنا

بُوند چُرانا

حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا

بُوند تَھمْنا

بارش کا رک جانا

بُوند جَھڑنا

بونْد گرنا ، ٹپکنا

بُونْد ٹَپَکْنا

ooze, trickle, bleed

بُوند بَھر

تھوڑا سا، قطرے کے بقدر

بُوند چُوانا

(مُنھ یا حلق میں) پانی ٹپکانا (منْھ حلق وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

بُوندکی بُونْد

دوبار مقطر کیا ہوا پانی، ڈبل ڈسٹل واٹر

بُوند بَھر کا

تھوڑا سا ، چھوٹا یا مختصر.

بُوند سا دِن

چھوٹا سا یا مختصردن.

جاڑے کو بُوند

موسم سرما کی بارش (جو تھوڑی دیر کے لیے ہوتی ہے) ، (کنایۃً) بہت تھوڑا ، بہت کم .

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

تیل کی بُوند

۔تیل کا قطرہ۔

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

دو بُوند کو تَرَسْنا

بہت پیاسا ہونا.

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا

چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

پیٹ میں پڑی بوند تو نام رکھا محمود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

چِکْنے گَھڑے پر بُوند پَڑی اور پِھسَل پَڑی

رک : چکنا گھڑا بونْد پڑی الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوند بُونْد کے معانیدیکھیے

بُوند بُونْد

buu.nd-buu.ndबूँद-बूँद

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بُوند بُونْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہرایک قطرہ، آخری قطرہ

شعر

Urdu meaning of buu.nd-buu.nd

  • Roman
  • Urdu

  • haraa.ek qatra, aaKhirii qatra

English meaning of buu.nd-buu.nd

Noun, Feminine

  • drop by drop, by drops, every drop of, to the last drop

बूँद-बूँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बूँद से बूँद, हर बूँद से, आख़िरी बूँद तक, हर एक क़तरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوند بُونْد

ہرایک قطرہ، آخری قطرہ

بُوند

قطرہ

تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .

بُوند ہو جانا

نظر سے دور ہوجانا، اس قدر بلند ہوجانا کہ دکھائی نہ دینا، غائب ہوجانا

بُوند چوٹّی

حاملہ ہونے پر آمادہ

تَوے پَر بُوند ہونا

بے حقیقت ہونا، غیر وقیع ہونا.

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

تَتّے تَوے کی بُونْد

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی

بُوند کَرْنا

ڈوبونا .

بُوند پَڑْنا

بارش کی بوند یا بوندوں کا اوپر سے نیچے گرنا، بارش ہونا

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

بُوند مارْنا

مرغ نو گرفتار کا پنجرے، جال یا پھٹکی پر چونچ مارنا

بُوند چُرانا

حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا

بُوند تَھمْنا

بارش کا رک جانا

بُوند جَھڑنا

بونْد گرنا ، ٹپکنا

بُونْد ٹَپَکْنا

ooze, trickle, bleed

بُوند بَھر

تھوڑا سا، قطرے کے بقدر

بُوند چُوانا

(مُنھ یا حلق میں) پانی ٹپکانا (منْھ حلق وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

بُوند کا چُوکا گَھڑا ڈَھلکائے

جب موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر بہت زیادہ ہاتھ پانْو مارنے سے بھی کام نہیں بنتا

بُوندکی بُونْد

دوبار مقطر کیا ہوا پانی، ڈبل ڈسٹل واٹر

بُوند بَھر کا

تھوڑا سا ، چھوٹا یا مختصر.

بُوند سا دِن

چھوٹا سا یا مختصردن.

جاڑے کو بُوند

موسم سرما کی بارش (جو تھوڑی دیر کے لیے ہوتی ہے) ، (کنایۃً) بہت تھوڑا ، بہت کم .

تَوے کی بُوند

جب گرم توے پر بون٘د پڑتی ہے تو فوراً ہی جل کر ختم ہو جاتی ہے

تیل کی بُوند

۔تیل کا قطرہ۔

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

دو بُوند کو تَرَسْنا

بہت پیاسا ہونا.

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا

چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا

پیٹ میں پڑی بوند تو نام رکھا محمود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

چِکْنے گَھڑے پر بُوند پَڑی اور پِھسَل پَڑی

رک : چکنا گھڑا بونْد پڑی الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوند بُونْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوند بُونْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone