تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْقَع" کے متعقلہ نتائج

بُرْقا

رک : بُرقع

بُرْقانا

تار وغیرہ پرمصنوعی بجلی کی لہریں دوڑانا

بوڑکا

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

barque

چھال

برقاؤُ

برقی رو پیدا کی جانے کی کیفیت، برقائے جانے کا عمل

بُرْقَہ

رک : برقع .

baroque

نہایت مزیّن پُرتکلف،بھڑکیلا،خصوصاً یورپ کے سترھویں، اٹھارویں صدی کے فنی مذاق سے تعبیر۔.

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

بارِقَہ

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

بَرْڑی

رک: برڑا.

بِرِیڑا

شرم ، حیا

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بوڑکا پَن

گنجے ہونے کی حالت ، گنج۔

بُرْکانا

برکنا کا متعدی

بُڑْکا مارنا

جھیٹ کو کاٹنا ، جھیٹا مار کے لیے جانا

بَرقِی قُوَّت سے ہَلاک کَرنا

بَرقی ڈاک پَتَہ

قُوَّتِ بَرْقی

ہَوائی تار بَرقی

سلکی پیغام رسانی ، برقی تار کے ذریعے پیغام پہنچانے کی حالت ۔

عِلاجِ بَرْقی

تار بَرْقی

پیام یا خبر جو تار کے زریعے پہنچے، ٹیلی گرام

تَخْتَۂِ بَرْقی

کھسن بودڑا

بدہیئت، بد صورت، بگڑی ہوئی (چیز)

سَنگِ بارِقی

(حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْقَع کے معانیدیکھیے

بُرْقَع

burqa'बुर्क़ा'

نیز - بُرْقَعہ

اصل: عربی

وزن : 22

بُرْقَع کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نقاب، پردہ
  • ایک خاص وضع کا سلا ہوا لباس جسے پردہ نشیں عورتیں گھر سے باہر نکلتے وقت اوڑھتی ہیں
  • (مجازاً) لباس، روپ، بھیس، چول
  • (مجازاً) وہ مچھلی جس میں بچہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے
  • بچارا، ملمع، پتلا لیپ جو سطح پر پھیرا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُرْقا

رک : بُرقع

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بُرْقَہ

رک : برقع .

English meaning of burqa'

Noun, Masculine, Singular

  • burka, veil, cover
  • a kind of mantle or veil covering the whole body from head to foot
  • a long cloak with a hood and cover for head and face worn by purdah-observing women
  • dress, cloak
  • guise

बुर्क़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नकाब।
  • मुसलमान स्त्रियों का एक पहनावा जिससे वे सिर से लेकर एड़ी तक अपने सब अंग ढक लेती हैं।
  • एक पहनावा जिससे मुसलमान औरतें अपना पूरा शरीर ढक लेती हैं; नकाब; खेड़ी।
  • पर्दा करने वाली महिलाओं का वस्त्र, नक़ाब, एक विशेष ढंग का सिला हुवा वस्त्र जिसे पर्दा करने वाली औरतें घर से बाहर निकलते वक़्त ओढ़ती हैं, लिबास, रूप, भेस, चोला, मुंह छिपाने का एक सर से पाँव तक का चुग़ानुमा वस्त्र, मुखपट
  • सिर से लेकर पैर तक पूरे शरीर को ढकने वाला एक प्रकार का कपड़ा

بُرْقَع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْقَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْقَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone