تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْقَہ" کے متعقلہ نتائج

بُرْقَہ

رک : برقع .

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بُرْقَع اُٹْھنا

نقاب چہرے سے ہٹ جانا ، چہرے کا بے نقاب ہو جانا.

بُرْقَع اُٹھانا

منْھ سے برقع کوہٹانا ، نقاب الٹنا، بےپردہ کرنا

بُرْقَعِیَّہ

(۸۶۸ء میں) دعوت اسماعیلی کے ایک متبع محمدبن برقعی کامنظم کیا ہوا ایک فرقہ جو اپنے بانی کوامام برحق مانتا تھا اورجس کا عقیدہ یہ تھا کہ نیا امام آنے پر سابق امام کی شریعت منسوخ ہوجاتی ہے.

بُرْقَع پوش

جو نقاب میں منْھ چھپائے ہوئے ہو، جو خاص قسم کا سلا ہوا برقع اوڑھے ہوئے ہو

بُرْقَع اُلَٹْنا

چہرے سے برقع ہٹانا یا ہٹنا .

بُرْقَع پَہَنْنا

رک : بُرقَع اوڑھنا.

بُرْقَع اوڑْھنا

سلا ہوا برقع پہننا .

بُرْقَع گاڑی

وہ گاڑی جس پرچاروں طرف پردے پڑے ہوےہوں ، مستورات کے بیٹھنے کی گاڑی.

بُرْقَعِ فانُوس

فانوس کے اُوپرڈھکنے کا نہایت باریک کپڑےکا بنا ہوا سرپوش جوکیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت و چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے .

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

شیر کا بُرْقَع

(کنایۃً) فقیری، درویشی .

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں

مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْقَہ کے معانیدیکھیے

بُرْقَہ

burqaबुर्क़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُرْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک : برقع .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُرْقَع

نقاب، پردہ

Urdu meaning of burqa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha burqaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرْقَہ

رک : برقع .

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بُرْقَع اُٹْھنا

نقاب چہرے سے ہٹ جانا ، چہرے کا بے نقاب ہو جانا.

بُرْقَع اُٹھانا

منْھ سے برقع کوہٹانا ، نقاب الٹنا، بےپردہ کرنا

بُرْقَعِیَّہ

(۸۶۸ء میں) دعوت اسماعیلی کے ایک متبع محمدبن برقعی کامنظم کیا ہوا ایک فرقہ جو اپنے بانی کوامام برحق مانتا تھا اورجس کا عقیدہ یہ تھا کہ نیا امام آنے پر سابق امام کی شریعت منسوخ ہوجاتی ہے.

بُرْقَع پوش

جو نقاب میں منْھ چھپائے ہوئے ہو، جو خاص قسم کا سلا ہوا برقع اوڑھے ہوئے ہو

بُرْقَع اُلَٹْنا

چہرے سے برقع ہٹانا یا ہٹنا .

بُرْقَع پَہَنْنا

رک : بُرقَع اوڑھنا.

بُرْقَع اوڑْھنا

سلا ہوا برقع پہننا .

بُرْقَع گاڑی

وہ گاڑی جس پرچاروں طرف پردے پڑے ہوےہوں ، مستورات کے بیٹھنے کی گاڑی.

بُرْقَعِ فانُوس

فانوس کے اُوپرڈھکنے کا نہایت باریک کپڑےکا بنا ہوا سرپوش جوکیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت و چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے .

بُرْقَع میں چِھیچھڑے کھانا

نیک چلنی کے پردے میں بد چلنی کرنا

شیر کا بُرْقَع

(کنایۃً) فقیری، درویشی .

بُرْقَع نَہ غِلاف دھویا دھایا دِیدَہ صاف

حد درجہ ڈھٹائی اوربےحیائی ہے (عورت کے لیےمستعمل)

شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں

مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone