تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baroque" کے متعقلہ نتائج

baroque

نہایت مزیّن پُرتکلف،بھڑکیلا،خصوصاً یورپ کے سترھویں، اٹھارویں صدی کے فنی مذاق سے تعبیر۔.

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

barque

چھال

بُرْقا

رک : بُرقع

برقاؤُ

برقی رو پیدا کی جانے کی کیفیت، برقائے جانے کا عمل

بُرْقَہ

رک : برقع .

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

بارِقَہ

چمکنے والا، چمکتا ہوا

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

بَرْڑی

رک: برڑا.

بِرِیڑا

شرم ، حیا

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بُرْقَع

نقاب، پردہ

بَرقِی قُوَّت سے ہَلاک کَرنا

بَرقی ڈاک پَتَہ

قُوَّتِ بَرْقی

ہَوائی تار بَرقی

سلکی پیغام رسانی ، برقی تار کے ذریعے پیغام پہنچانے کی حالت ۔

عِلاجِ بَرْقی

تار بَرْقی

پیام یا خبر جو تار کے زریعے پہنچے، ٹیلی گرام

تَخْتَۂِ بَرْقی

کھسن بودڑا

بدہیئت، بد صورت، بگڑی ہوئی (چیز)

سَنگِ بارِقی

(حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.

baroque کے لیے اردو الفاظ

baroque

bəˈrɒk

baroque کے اردو معانی

صفت

  • بروق
  • غیر معین شکل کا جیسے بعض موتی
  • فنی لحاظ سے بے ڈھنگا، بے ربط یا عجیب جیسے 17ویں اور 18ویں صدی عیسوی کا فن تعمیر اور دیگر طرز آرائش
  • بے ذوق حد تک مختلف
  • اوٹ پٹانگ
  • بے سر و پا

baroque के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बरॉक
  • ग़ैर मु'अय्यन शक्ल का जैसे बा'ज़ मोती
  • फ़न्नी लिहाज़ से बे-ढंगा, बे-रब्त या 'अजीब जैसे 17वीं और 18वीं सदी 'ईसवी का फ़न-ए-ता'मीर और दीगर तर्ज़-ए-आराइश
  • बे-ज़ौक़ हद तक मुख़्तलिफ़
  • ऊट-पटाँग
  • बे-सर-ओ-पा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (baroque)

نام

ای-میل

تبصرہ

baroque

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone