تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْجِ حَمَل" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْجِ حَمَل کے معانیدیکھیے

بُرْجِ حَمَل

burj-e-hamalबुर्ज-ए-हमल

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: ہیئت نجومی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُرْجِ حَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کربچۂ گوسفند و آہو کی شکل میں واقع ہیں راس میش (جب ۲۱/مارچ کو آفتاب اس برج میں داخل ہوتا ہے، اس دن بارش اور بہار شروع ہوتی ہے اوراہل ایران نوروزمناتے ہیں)

Urdu meaning of burj-e-hamal

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat-o-nujuum) aasmaanii daayre ke baarah hisso.n me.n se vo hissaa, jis me.n chand sitaare mil kar bachcha-e-gosafnad-o-aahuu kii shakl me.n vaaqya hai.n raas mesh (jab २१/march ko aaftaab is buraj me.n daaKhil hotaa hai, is din baarish aur bihaar shuruu hotii hai oraahal i.iraan nauroz manaate hai.n

English meaning of burj-e-hamal

Noun, Masculine

  • The sign Aries

बुर्ज-ए-हमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ज्योतिष शास्त्र) मेष राशि, आकाशीय घेरे के बारह भागों में से वह भाग जिसमें चाँद-तारे मिल कर भेड़ या हिरन के बच्चे की आकृति में होते हैं, (जब २१ मार्च को सूर्य इस राशि में प्रवेश करत है उस दिन वर्षा, वसंत और बहार शुरू होती है और ईरान वाले नौरोज़ मनाते हैं)
  • मेषराशि, पहला बुर्ज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْجِ حَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْجِ حَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone