تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُخْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُخْل کے معانیدیکھیے
بُخْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنجوسی، تن٘گ دلی، جائز ضروریات پر خرج سے گریز
- لالچ، طمع
شعر
کسی کی آنکھ میں آنسو بھی اب نہیں آتے
یہ بخل وہ بھی فقط بوند بھر لہو کے لئے
بخل سے منسوب کرتے ہیں زمانہ کو سدا
گر کبھی توفیق ایثار و عطا پاتے ہیں ہم
عمر بھر بخل کا احساس رلائے گا تمہیں
میں تو سائل ہوں دعا دے کے چلا جاؤں گا
English meaning of buKHl
Noun, Masculine
बुख़्ल के हिंदी अर्थ
بُخْل کے مترادفات
بُخْل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُخْل)
بُخْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔