تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُدھ کے معانیدیکھیے
Roman
بُدھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہاتما گوتم بدھ
- عقل، فہم، ذہانت، ذکاوت
- چہار شن٘بہ، من٘گل کے بعد اور جمعرات سے پہلے کا دن
- وہ ستارہ جو سورج سے قریب ہے، عطارد ، دبیر فلک ، منشی گردوں (کہا جاتا ہے کہ علم کا تعلق اس ستارے کی گردش سے ہے) .
- (جوتش) نو گرہوں میں سے چوتھی گرہ (بھارتی نجوم کے مطابق)
- پنڈت، عالم
- چان٘د، قمر
- نیک ستاروں کا قران، سعد ستاروں کے یکجا ہونے کی صورت حال
- دیوتا
- (دلالی) پان٘چ کا عدد ، پان٘چ ، جیسے بدھ آنہ
- مہاتما گوتم بدھ جو حضرت عیسٰی سے تقریباً پانْچ سو برس پہلے بھارت کے صوبہ بہار میں بدھ مت کے بانی تھے .
- بدھ مذہب کا پیرو
- عقل، بدھی
- علم، معرفت، گیان
صفت
- پڑھا لکھا، عقلمند، صاحب بصیرت
شعر
جگت سبہا امت برہمکھ اٹک کہسوا ممن کرن کھا
دوانی کینی تمن سریجن نہ سدھ کی گر پر نہ بدھ کی جھالا
کمرے کی شیلف پر ہے سجی بدھ کی مورتی
گلدان میں چنی ہوئی جنگل کی گھاس ہے
گر جگہ دل میں نہیں پھر اس سے کیا
یہ دوشنبے کی یہ بدھ کی رات ہے
Urdu meaning of budh
- mahaatma gautambuddh
- aqal, fahm, zahaanat, zakaavat
- chahaar shambaa, mangal ke baad aur jumeraat se pahle ka din
- vo sitaara jo suuraj se qariib hai, ataarid, dabiir-e-falak, munshii garduu.n (kahaa jaataa hai ki ilam ka taalluq is sitaare kii gardish se hai)
- (jotash) nau grho.n me.n se chauthii girah (bhaartii nujuum ke mutaabiq
- panDit, aalim
- chaand, qamar
- nek sitaaro.n ka qiraan, saad sitaaro.n ke yakjaa hone kii suurat-e-haal
- devtaa
- (dalaalii) paanch ka adad, paanch, jaise budh aanaa
- mahaatma gautambuddh jo hazrat i.isaa.ii se taqriiban paan॒cha sau baras pahle bhaarat ke suuba bihaar me.n budh mat ke baanii the
- budh mazhab ka pairau
- aqal, badhdhii
- ilam-e-maarifat, gyaan
- pa.Dhaa likhaa, aqalmand, saahib basiirat
English meaning of budh
बुध के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महात्मा गौतम बुद्ध
- बुद्धि, समझ, बुद्धिमत्ता, मनीषा
- बुद्धिमान व्यक्ति, विद्वान व्यक्ति
- (ज्योतिश) सौरमंडल में सूर्य के समीप स्थित एक छोटा ग्रह
- बुधवार, हफ़्ते का चौथा दिन, मंगल के बाद और जुमेरात से पहले का दिन
- महात्मा गौतमबुद्ध जो हज़रत ईसा से तक़रीबन पान सौ बरस पहले भारत के सूबा बिहार में बुध मत के बानी थे
- बुध मज़हब का पैरौ
بُدھ کے مترادفات
بُدھ سے متعلق کہاوتیں
بُدھ کے قافیہ الفاظ
بُدھ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں
ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.
ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے
جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.
ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے
زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.
ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا
ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا ، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.
ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا
مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.
ظالِم گُداز
ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .
ظالِم سَماج
سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت
ظالِم کی داد خُدا کے گَھر
زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaabiina
काबीना
.کابِینَہ
cabinet (of ministers)
[ Walid Saheb kabina mein secretary hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mardum-shumaarii
मर्दुम-शुमारी
.مَردُم شُماری
census
[ Mardum-Shumari se aabadi, sharh-e-paidaish, sharh-e-maut waghaira ka pata chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaadim
ख़ादिम
.خادِم
domestic servant, servant
[ Mahapadam Kabir ka khadim tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nasheman
नशेमन
.نَشیمَن
nest, shelter, den, hole
[ Parinde apna nasheman chhod kar nili-nili faza ki wusaton mein hawa ke dosh par udte fir rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sifaaratii
सिफ़ारती
.سِفارَتی
diplomatic
[ Aurangzeb waqt Hind-o-Iran ke sifarati ta'alluqat munqata ho gaye the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
difaa'ii
दिफ़ा'ई
.دِفاعی
serving for defence, defensive
[ Adliya (Court) mein difaai wakil ne mukhalif fariq (Party) ki dalilon ko be-buniad thahraya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttafiq
मुत्तफ़िक़
.مُتَّفِق
consenting, agreeing
[ Do shakhs aapas mein muttafiq ho kar rozgar ke waste kisi mulk ko chale jate the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chaara-saaz
चारा-साज़
.چارَہ ساز
one who finds a way out (of trouble)
[ Na Hamdam ki jaan-nisari khush kar sakti hai na chara-saaz ki aasman-o-zamin ke qulabe milane wali chizen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nisf
निस्फ़
.نِصف
half
[ Kamod raat ke pahle nisf pahar mein gaya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُدھ)
بُدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔