تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بورِیا نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بورِیا نَشِین کے معانیدیکھیے
بورِیا نَشِین کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- فقیر، گدا، درویش، گوشہ نشین، سنت، یوگی
صفت، واحد
- وہ جو بوریا پر بیٹھتا ہو
شعر
میں بوریا نشین غریب الوطن فقیر
حیراں تھا شان و شوکت دربار دیکھ کر
ہم بوریا نشین ترے شاہ بھی تو ہیں
یا لوٹ جا یا ساتھ گزارے کی بات کر
اگر ہیں سیکھنا آداب زندگی تم کو
گزارو وقت کسی بوریا نشین کے پاس
English meaning of boriyaa-nashiin
बोरिया-नशीन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بورِیا نَشِین)
بورِیا نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔