تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامداد" کے متعقلہ نتائج

بامداد

صبح سویرے، سورج نکلنے سے پہلے، صبح صادق سے طلوع آفتاب تک

خَرِید بَاِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) آپس میں مِل جُل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مِل کر کِسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قِیمت میں بھی کِفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اِچھی مِلتی ہیں.

قَرْض باِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بامداد کے معانیدیکھیے

بامداد

baamdaadबामदाद

اصل: فارسی

وزن : 2121

بامداد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبح سویرے، سورج نکلنے سے پہلے، صبح صادق سے طلوع آفتاب تک

English meaning of baamdaad

Noun, Masculine

  • early in the morning, dawn

बामदाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज निकलने से पहले, भोर से सूर्योदय तक
  • तड़के, सबेरे, प्रातःकाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامداد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامداد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone