تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blot" کے متعقلہ نتائج
blot کے لیے اردو الفاظ
blot کے اردو معانی
اسم
- داغ
- دَھبّا
- روشنائی یا کیچڑ کا داغ دھبہ
- عیب یا نقص
- چھینٹ
- شہرت پر داغ یا بٹا
- کلنک کا ٹیکہ
- کالک
- تحریر کو قلم زد کرنے یا مٹانے کا عمل
فعل متعدی
- دَھبّا ڈالنا
- داغ لگانا (روشنائی یا کیچڑ سے)
- کسی کی عزت خراب کرنا
- کالک ملنا
- کلنک یا ٹیکہ لگانا
- رسوا کرنا
- قلم زد کرنا
- محو کر دینا
- مٹا دینا
- کاٹنا
- منسوخ کر دینا
- بھدے طریقے سے پلستر یا روغن کرنا
- خراب پالش کرنا
- جاذب یا سیاہی چوس سے خشک کرنا
فعل لازم
- دَھبّا لگنا
- داغدار ہونا یا دھبے دار بننا
- چھینٹم چھینٹ ہونا
blot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाग़
- धब्बा
- रौशनाई या कीचड़ का दाग़ धब्बा
- 'ऐब या नुक़्स
- छींट
- शौहरत पर दाग़ या बट्टा
- कलंक का टीका
- कालक
- तहरीर को क़लम-ज़द करने या मिटाने का 'अमल
सकर्मक क्रिया
- धब्बा डालना
- दाग़ लगाना (रौशनाई या कीचड़ से)
- किसी की 'इज़्ज़त ख़राब करना
- कालक मलना
- कलंक या टीका लगाना
- रुसवा करना
- क़लम-ज़द करना
- महव कर देना
- मिटा देना
- काटना
- मंसूख़ कर देना
- भद्दे तरीक़े से पलस्तर या राैग़न करना
- ख़राब पालिश करना
- जाज़िब या सियाही चूस से ख़ुश्क करना
अकर्मक क्रिया
- धब्बा लगना
- दाग़दार होना या धब्बेदार बनना
- छींटम छींट होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلُوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
ballet
مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.
billet
(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.
بَلْتی
ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے
بُولْتی تَصْوِیر
ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.
بالْٹی طَرِیقَہ
(فولاد سازی) فونیس میں چارج ڈالنے کا ایک طریقہ جس میں چھوٹے ڈھکے کو اس کی مانی سمیت باہر نکال کر چارج ڈلتے ہیں.
بُولْتی فِلْم
وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم
بولْتے کی رَگَڑ
(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blot)
blot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔