تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولتی" کے متعقلہ نتائج

بولتی

بولتا کی تانیث

بولتی پَر صَدمہ ہے

سخت رنج پہونچا ہے کہ بول نہیں سکتا، رنج و غم نے چپ کرادیا ہے

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بُولتی بَند ہونا

عاجز ہونا، زبان نہ کھلنا، مقابلے کی تاب نہ ہونا

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولتی ماری جانا

خاموش ہوجانا

بولْتی بَنْد کَرنا

عاجز کردینا، زبان نہ کھلنے دینا، مقابلے کی طاقت ختم کردینا، خاموش کردینا

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

مُنہ بولتی

(مجازاً) حقیقی ، سچی ، زندہ ؛ اصلی ، خالص ۔

مُنہ بولتی مُورَت

رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے

مُنہ بولتی تَصوِیر

ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر

مُنھ بُولتی

خوبصورتی کی تعریف میں کہتے ہیں، یعنی ایسی تصویر، جس سے یہ معلوم ہو کہ ابھی مُنھ سے کچھ بولے گی، نہایت عمدہ تصویر یا صورت

کَڑاکَڑ بُولْتی ریْوڑِیاں

ریوڑیاں بیچنے والے کی صدا یعنی کراری کراری ریوڑیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بولتی کے معانیدیکھیے

بولتی

boltiiबोलती

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بولتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بولتا کی تانیث
  • (عوام) کوْن، وہ جس سے ریاح خارج ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of boltii

  • Roman
  • Urdu

  • boltaa kii taaniis
  • (avaam) ko॒na, vo jis se rayaah Khaarij hotii hai

English meaning of boltii

Noun, Feminine

  • language, talking, power of speech
  • spirit, soul, life
  • spoke

बोलती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोलने की शक्ति
  • (लोग) जिनसे गंध निकलती है
  • वह स्त्री जो बोले जाए
  • आत्मा, जीवन

بولتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بولتی

بولتا کی تانیث

بولتی پَر صَدمہ ہے

سخت رنج پہونچا ہے کہ بول نہیں سکتا، رنج و غم نے چپ کرادیا ہے

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بُولتی بَند ہونا

عاجز ہونا، زبان نہ کھلنا، مقابلے کی تاب نہ ہونا

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولتی ماری جانا

خاموش ہوجانا

بولْتی بَنْد کَرنا

عاجز کردینا، زبان نہ کھلنے دینا، مقابلے کی طاقت ختم کردینا، خاموش کردینا

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

مُنہ بولتی

(مجازاً) حقیقی ، سچی ، زندہ ؛ اصلی ، خالص ۔

مُنہ بولتی مُورَت

رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے

مُنہ بولتی تَصوِیر

ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر

مُنھ بُولتی

خوبصورتی کی تعریف میں کہتے ہیں، یعنی ایسی تصویر، جس سے یہ معلوم ہو کہ ابھی مُنھ سے کچھ بولے گی، نہایت عمدہ تصویر یا صورت

کَڑاکَڑ بُولْتی ریْوڑِیاں

ریوڑیاں بیچنے والے کی صدا یعنی کراری کراری ریوڑیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone