تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bloom" کے متعقلہ نتائج
bloom کے لیے اردو الفاظ
bloom کے اردو معانی
اسم
- چٹک
- تبسم
- پھول
- کلی
- جوبن
- بکس
- بہار
- شگفتگی
- بہترین کامیابی کا دور
- خوشحالی
- گلابی رخسار جو عنفوان شباب کی علامت ہوں
- آب و تاب
- چمک
- غبار
- سفید سفوف یا مادہ جو بعض پھلوں مثلاً انگور یا شفتالو پر جم جاتا ہے
- تہ جو دھاتوں کے اثر سے بعض اشیا پر جم جاتی ہے
- مندلا
- پگھلے ہوئے لوہے کا بھدا سا موٹا گولا، جسے ہتھوڑے کی ضربوں سے لمبی شکل دے دی جائے
- پٹے ہوئے لوہے کی موٹی سلاخ
فعل لازم
- چٹکنا
- پھولنا پھلنا
- بکسنا
- بہار پر آنا
- جوبن پر آنا
- شباب پر آنا
- آب و تاب دکھانا
- کلی کھلنا
- پھول آنا
- شگفتہ ہونا
فعل متعدی
- نور پاشی کرنا
- شعاع دینا
- روشنی پہنچانا
- کرنیں منتشر کرنا
bloom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चटक
- तबस्सुम
- फूल
- कली
- जोबन
- बिकस
- बहार
- शिगुफ़्तगी
- बेहतरीन कामयाबी का दौर
- ख़ुश-हाली
- गुलाबी रुख़सार जो 'उन्फुवान-ए-शबाब की 'अलामत हों
- आब-ओ-ताब
- चमक
- ग़ुबार
- सफ़ेद सुफ़ूफ़ या माद्दा जो बा'ज़ फलों मसलन अंगूर या शफ़्तालू पर जम जाता है
- तह जो धातों के असर से बा'ज़ अश्या पर जम जाती है
- मंदला
- पिघले हुए लोहे का भद्दा सा मोटा गोला, जिसे हथौड़े की ज़र्बों से लंबी शक्ल दे दी जाए
- पिटे हुए लोहे की मोटी सलाख़
अकर्मक क्रिया
- चटकना
- फूलना फलना
- बिकसना
- बहार पर आना
- जोबन पर आना
- शबाब पर आना
- आब-ओ-ताब दिखाना
- कली खिलना
- फूल आना
- शिगुफ़्ता होना
सकर्मक क्रिया
- नूर पाशी करना
- शु'आ' देना
- राैशनी पहुँचाना
- किरणें मुंतशिर करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bloomsbury
(پورا نامBloomsbury Group) ابتدائے ۲۰ ویں صدی میں لندن کے علا قے بلومزبری سے تعلق رکھنے والے مصنف ،نقاش اور فلسفی.
بَلَم ٹیر
وہ شخص جو اپنی خواہش سے فوج میں بھرتی ہو یا قومی و ملکی کام کے واسطے اپنے آپ کو پیش کرے، والنٹیر، رضا کار
بَلْعَمِ باعُور
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بنی اسرائیل کا ایک مستجاب الد عوات زاہد جس کے باپ کا نام بوعور تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل) کہا گیا ہے کہ اس نے ترغیب نفس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حق میں بد دعا کی وہ چالیس برس سرگرداں رہے آخرکار حضرت یوشع علیہ السلام کی بد دعا سے اس کی تو فیق سلب ہوئی بہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی گردن لمبی اور جسم بے بڈی کا تھا
بالے مِیاں
سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جن کا مزار بہرائچ (یو پی، بھارت) میں ہے اور جن کا عرس بالے میاں کی چھڑیوں کے نام سے ان کا مزار پر منایا جاتا ہے (یہ سمہ ۱۰۱۴ میں پیدا ہوئے سنہ ۱۰۳۲ میں جنگ کرتے ہوئے بمقام بہرائچ شہید ہوگئے، غازی میاں، سالارغازی اور پیرعلم کے لقب سے اورخراساں میں سالار رجب کے نام سے مشہور ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bloom)
bloom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔