تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْعَمِ باعُور" کے متعقلہ نتائج

بَلْعَمِ باعُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بنی اسرائیل کا ایک مستجاب الد عوات زاہد جس کے باپ کا نام بوعور تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل) کہا گیا ہے کہ اس نے ترغیب نفس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حق میں بد دعا کی وہ چالیس برس سرگرداں رہے آخرکار حضرت یوشع علیہ السلام کی بد دعا سے اس کی تو فیق سلب ہوئی بہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی گردن لمبی اور جسم بے بڈی کا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْعَمِ باعُور کے معانیدیکھیے

بَلْعَمِ باعُور

bal'am-e-baa'uurबल'अम-ए-बा'ऊर

اصل: عربی

وزن : 212121

بَلْعَمِ باعُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بنی اسرائیل کا ایک مستجاب الد عوات زاہد جس کے باپ کا نام بوعور تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل) کہا گیا ہے کہ اس نے ترغیب نفس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حق میں بد دعا کی وہ چالیس برس سرگرداں رہے آخرکار حضرت یوشع علیہ السلام کی بد دعا سے اس کی تو فیق سلب ہوئی بہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی گردن لمبی اور جسم بے بڈی کا تھا

English meaning of bal'am-e-baa'uur

Noun, Masculine

  • a legendary character of Mosaic period whose malediction caused Prophet Moses to remain in the wilderness for forty years

बल'अम-ए-बा'ऊर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वाक्-सिद्ध यहूदी संत जिसके श्राप से पैग़म्बर मूसा चालीस साल बनों में भटकते फिरे, ‘बाऊर' उसका बाप था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْعَمِ باعُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْعَمِ باعُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone