تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِسانْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِسانْد کے معانیدیکھیے
بِسانْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مچھلی یا کچے گوشت کی بو، بدبو
- جس میں بساند ہو
- (مجازاً) مکروہ، ناخوشگوار
- خاندانی عیب، طبعی عیب، غیر مہذب ہونے یا پستی طبع کا عیب جو کسی کی گفتگو سے ظاہر ہو (جیسے جب کوئی کمینہ اعلیٰ درجہ پر ہو کر ذلیل حرکت کرے تو کہتے ہیں ابھی اس کی بساند نہیں گئی)
बिसाँद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِسانْد)
بِسانْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔