تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"binate" کے متعقلہ نتائج
binate کے لیے اردو الفاظ
binate کے اردو معانی
صفت
- (نباتیات) جوڑے دار
- جُڑْواں
- جفت جفت
- مزدوج
- دو شاخَہ
binate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (नबातियात) जोड़ेदार
- जुड़वाँ
- जुफ़्त-जुफ़्त
- मुज़दवज
- दो-शाख़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bantu
وضاحت: Bantu ابتدا میں ایک اصطلاحی نام تھا مگر جنوبی افریقہ کی نسلی سیاست میں ملوث ہوگیا اور اب قوم کے نام کے طور پر پسندیدہ نہیں۔.
بنتے دیر لگتی ہے، بگڑتے دیر نہیں لگتی
امیری آسانی سے نہیں آتی جبکہ بگڑتے دیر نہیں لگتی کیونکہ دولت کا بھروسہ نہیں
وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں
پریشانی یا لاچاری کی حالت میں ادنیٰ لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے
ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں
مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے
اپنی غرض پر لوگ گدھے کو بھی باپ بناتے ہیں
مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے
بَنْیا بُھولْتا ہَے تو زِیادہ بَناتا ہے
شاطر اور چالاک آدمی سہواً بھی اپنا نقصان نہیں ہونے دیتا ، ہوشیار آدمی بھول کر بھی اپنا مطلب نہیں جانے دیتا۔
اَگَن بَنیٹی
(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .
اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
اَندھا بانْٹے ریوَڑِیاں اَپنوں ہِی کو دے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے
اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے
کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چَہ لاکھوں ہوں سَنْگ
اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو
نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے کوت کا
غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے
نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا
غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے
نَہ نِگلے بَنتی ہے نَہ اُگلے
۔(دہلی) اس وقت مستعمل ہے جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے میں دقت ہو۔ یعنی دونوں طرح خرابی ہے نہ کرتےبن آتی ہے نہ چھوڑتے۔ لکھنؤ میں اس جگہ نہ نگلتے بنتی ہے نہ اُگلتے مستعمل ہے۔
نَہ نِگلے بَنْتی ہے، نَہ اُگلے
دونوں طرح خرابی ہے اِدھر کنواں اُدھر کھائی نہ کرتے بن آئی ہے نہ چھوڑے ہی ، اس وقت کہتے ہیں جب کسی کام کے کرنے اور نہ کرنے دونوں صورتوں میں دقت ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (binate)
binate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔