تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bantu" کے متعقلہ نتائج
bantu کے لیے اردو الفاظ
bantu کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: Bantu ابتدا میں ایک اصطلاحی نام تھا مگر جنوبی افریقہ کی نسلی سیاست میں ملوث ہوگیا اور اب قوم کے نام کے طور پر پسندیدہ نہیں۔.
- اکثر تحقیراً: (الف) وسطی و جنوبی افریقہ کے مختلف نیگرو قبیلے (ب) ان کا کوئی فرد۔.
- ان کی زبانیں.
صفت
- ان گروہوں سے متعلق۔.
bantu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: Bantu इबतिदा में एक इस्तिलाही नाम था मगर जुनूबी अफ़्रीक़ा की नसली सियासत में मुलव्वस होगया और अब क़ौम के नाम के तौर पर पसंदीदा नहीं।
- अक्सर तहक़ीरन: (अलिफ़) वसती-ओ-जुनूबी अफ़्रीक़ा के मुख़्तलिफ़ नीग्रो क़बीले (ब) उन का कोई फ़र्द।
- इन की ज़बानें
विशेषण
- इन गिरोहों से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bantu
وضاحت: Bantu ابتدا میں ایک اصطلاحی نام تھا مگر جنوبی افریقہ کی نسلی سیاست میں ملوث ہوگیا اور اب قوم کے نام کے طور پر پسندیدہ نہیں۔.
bantustan
عموماً تحقیراً: جنوبی افریقہ ان نیمخود مختارعلاقوں میں سے کوئی جو سیاہ فام جنوبی افریقیوں کے لیے مخصوص کر دیے گئے ہیں۔.
بنتے دیر لگتی ہے، بگڑتے دیر نہیں لگتی
امیری آسانی سے نہیں آتی جبکہ بگڑتے دیر نہیں لگتی کیونکہ دولت کا بھروسہ نہیں
اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں
پریشانی یا لاچاری کی حالت میں ادنیٰ لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے
ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں
مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے
اَندھا بانْٹے ریوَڑِیاں اَپنوں ہِی کو دے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے
اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے
اپنی غرض پر لوگ گدھے کو بھی باپ بناتے ہیں
مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے
بَنْیا بُھولْتا ہَے تو زِیادہ بَناتا ہے
شاطر اور چالاک آدمی سہواً بھی اپنا نقصان نہیں ہونے دیتا ، ہوشیار آدمی بھول کر بھی اپنا مطلب نہیں جانے دیتا۔
کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چَہ لاکھوں ہوں سَنْگ
اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو
نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے کوت کا
غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے
نات کا نَہ گوت کا بانٹا مانْگے پوتھ کا
غیر مستحق ہو کر زبردستی وراثت میں حصہ دار بننے والے کے لیے مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bantu)
bantu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔