تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلاس" کے متعقلہ نتائج

بِلاس

خوشی ، مسرت ، عیش و عشرت ، اختلاط ؛ کھیل کود ، لہو و لعب ؛ ناچ رن٘گ ؛ سوان٘گ تماشا .

بِلاسی

عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، عیّاش .

بِلاسْنا

عیش اڑانا، خوشیاں منانا

بِلاسْنی

عیش کرنے، مزے اڑانے والی

بِلاسْٹ

جھکڑ ، تیز ہوا کا جھون٘کا ؛ بارود کی مقدار جو ایک بارسرن٘گ اڑانے میں استعمال ہوتی ہے .

بِلاس کَرنا

بِلاس خانی

بھیرویں ٹھاٹھ کی ایک راگنی جس کا موجد تان سین کا جانشین بلاس خان تھا

مُکھ بِلاس

عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔

بار بِلاس

(گھر کے باہر) مزے اُڑانے والا، تماش بین، رنڈی باز.

بھوگ بِلاس

سکھ چین، عیش و آرام

سُکھ بِلاس

خوشی، تفریح

بھوگ بِلاس کرنا

مباشرت کرنا، جماع کرنا

بھوگ بِلاس، جَب تک سانس

جب تک زندگی ہے مزے اڑانے چاہئیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلاس کے معانیدیکھیے

بِلاس

bilaasबिलास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بِلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشی ، مسرت ، عیش و عشرت ، اختلاط ؛ کھیل کود ، لہو و لعب ؛ ناچ رن٘گ ؛ سوان٘گ تماشا .

اسم، مؤنث

  • ایک راگنی کا نام .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bilaas

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • name of a melody

بِلاس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone