تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے" کے متعقلہ نتائج

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

کانسی کار

کانسے کا برتن بنانے اور فروخت کرنے والا، کسیرا، ٹھٹھیرا

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کَنُوسی

(کمھاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوبی تھاپی

کُنُسی

(کاشت کاری) چانول کی پود کی ایک بیماری

کَنِیسَہ

معبد یہود و نصاریٰ کا، یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا، گرجا گھر، کلیسا

کُناسی

(سوہن سازی) دھات کی چیزوں میں دانتے بنانے یا صاف کرنے کی چوپہل پرچھے کی شکی کی سوہن

کُناسَہ

झाड़ में बटोरा हुआ कूड़ा-करकट ।

کَنّاسی

کناس کا کام یا پیشہ ، خاکروبی ، جھاڑو دینا.

کانْسَہ

رک : کاسہ / کانْسا (۲)

کَنْسُوا

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا

کَنْسُوآ

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دُمبل ، گل سوا

کَن سُوئی

خفیہ باتیں یا نعرہ کا عمل ، سننا.

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

کونسا زہر مل گیا

کیا بُرائی ہو گئی، کیا خرابی پیدا ہو گئی.

بِجْلی کانْسی پَر گرتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

جَہاں کانْسا وَہاں بِجلی

۔مثل۔ جہاں مال ہوتا ہے وہاں چور آتے ہیں۔

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

خُدا کے گَھر میں کَونْسی شَے نَہِیں

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

آنکھوں کے کانسے

وہ گڑھے جس میں آنکھوں کے ڈھیلے ہوتے ہیں، کاسۂ چشم

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے کے معانیدیکھیے

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

bijlii kaa.nsii par pa.Dtii haiबिजली काँसी पर पड़ती है

نیز : بِجْلی کانْسی پَر گرتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے کے اردو معانی

  • آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں
  • مصیبت زیادہ تر امیر آدمی پر پڑتی ہے
  • دکھ بڑوں پر ہی پڑتا ہے

    مثال کانسی= کانسا یعنی ایک قسم کا دھات

Urdu meaning of bijlii kaa.nsii par pa.Dtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • aafat Gariibo.n hii par aatii hai, naamvar hii pak.De jaate hai.n
  • musiibat zyaadaa tar amiir aadamii par pa.Dtii hai
  • dukh ba.Do.n par hii pa.Dtaa hai

बिजली काँसी पर पड़ती है के हिंदी अर्थ

  • आफ़त ग़रीबों ही पर आती है, प्रसिद्ध व्यक्ति ही पकड़े जाते हैं
  • मुसीबत अधिकांश धनवान व्यक्ति पर पड़ती है
  • दुख बड़ों पर ही पड़ता है

    विशेष कांसी= कांसा धातु।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

کانسی کار

کانسے کا برتن بنانے اور فروخت کرنے والا، کسیرا، ٹھٹھیرا

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

کَون سا

کسی مجموعے میں سے کسی ایک کے متعلق استفسار یا تخصیص و تعین کے لیے استفسار

کَون سے

کون سا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَون سی

رک: کون سا، جس کی یہ تانیث ہے.

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کَنُوسی

(کمھاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوبی تھاپی

کُنُسی

(کاشت کاری) چانول کی پود کی ایک بیماری

کَنِیسَہ

معبد یہود و نصاریٰ کا، یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا، گرجا گھر، کلیسا

کُناسی

(سوہن سازی) دھات کی چیزوں میں دانتے بنانے یا صاف کرنے کی چوپہل پرچھے کی شکی کی سوہن

کُناسَہ

झाड़ में बटोरा हुआ कूड़ा-करकट ।

کَنّاسی

کناس کا کام یا پیشہ ، خاکروبی ، جھاڑو دینا.

کانْسَہ

رک : کاسہ / کانْسا (۲)

کَنْسُوا

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل، گل سوا

کَنْسُوآ

(دست کاری، جرّاحی) کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دُمبل ، گل سوا

کَن سُوئی

خفیہ باتیں یا نعرہ کا عمل ، سننا.

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

کَونْسا دِل ہے

کتنا سخت ہے ، کتنا بے رحم دل ہے.

کونسا زہر مل گیا

کیا بُرائی ہو گئی، کیا خرابی پیدا ہو گئی.

بِجْلی کانْسی پَر گرتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

جَہاں کانْسا وَہاں بِجلی

۔مثل۔ جہاں مال ہوتا ہے وہاں چور آتے ہیں۔

جَہاں کانسا وَہاں بِجلْی کا سانسا

جہاں مال و دولت وہاں چور اُچَکّا.

خُدا کے گَھر میں کَونْسی شَے نَہِیں

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

آنکھوں کے کانسے

وہ گڑھے جس میں آنکھوں کے ڈھیلے ہوتے ہیں، کاسۂ چشم

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone