تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیْم کے معانیدیکھیے
بِیْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوف، اندیشہ، ڈر
شعر
ہر گام آبلے سے ہے دل در تہ قدم
کیا بیم اہل درد کو سختیٔ راہ کا
محیط عشق میں ہے کیا امید و بیم مجھے
کہ ڈوب ڈوب کے کشتی مری نکلتی ہے
اللہ رے تیری تندی خو جس کے بیم سے
اجزائے نالہ دل میں مرے رزق ہم ہوئے
English meaning of biim
Noun, Masculine
- fear, danger, terror
बीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- डर; भय
- भय, त्रास, डर, निराशा, नाउम्मेदी।
- जोख़िम; (रिस्क)।
بِیْم کے قافیہ الفاظ
بِیْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیْم)
بِیْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔