تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں میں بیڑی ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاوں میں بیڑی ہونا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاوں بِیچ میں ہونا

ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا

پاوں میں پَدَم ہونا

پیر کے تلوے میں بڑا سرخ نشان (جو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے) ہونا ؛ خوش قسمت ہونا ۔

پاوں میں چَکَّر ہونا

(بے فائدہ) ہر وقت چلتے رہنا ، مارا مارا پھرنا ، کہیں جم کر نہ بیٹھنا.

پاوں لَنگَر میں ہونا

تکلیف یا گھبراہٹ کی وجہ سے پان٘و اٹھ نہ سکنا۔

پاوں میں سَنیچَر ہونا

پان٘و میں گردش ہونا .

پاوں میں بیڑی پَڑْنا

۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔

پاوں گَرْدِش میں ہونا

رک : پان٘و چکر میں ہونا ، مارا مارا پھرنا.

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

دو کَشْتِیوں میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

پاوں میں بِلّی بَنْدھی ہونا

بہت مارے مارے پھرنا ، سلسلہ بندھ جانا.

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پاوں میں بیڑی ڈالنا

شادی کرانا

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں میں بیڑی ہونا کے معانیدیکھیے

پاوں میں بیڑی ہونا

paa.nv me.n be.Dii honaaपाँव में बेड़ी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں میں بیڑی ہونا کے اردو معانی

  • رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

Urdu meaning of paa.nv me.n be.Dii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paanv me.n bii.Dii pa.Dnaa, (kanaa.en) bin byaahii beTii ka maujuud honaa

पाँव में बेड़ी होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव में बीड़ी पड़ना, (कनाएन) बिन ब्याही बेटी का मौजूद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں میں بیڑی ہونا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاوں بِیچ میں ہونا

ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا

پاوں میں پَدَم ہونا

پیر کے تلوے میں بڑا سرخ نشان (جو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے) ہونا ؛ خوش قسمت ہونا ۔

پاوں میں چَکَّر ہونا

(بے فائدہ) ہر وقت چلتے رہنا ، مارا مارا پھرنا ، کہیں جم کر نہ بیٹھنا.

پاوں لَنگَر میں ہونا

تکلیف یا گھبراہٹ کی وجہ سے پان٘و اٹھ نہ سکنا۔

پاوں میں سَنیچَر ہونا

پان٘و میں گردش ہونا .

پاوں میں بیڑی پَڑْنا

۔ قید ہونا۔ گرفتار ہونا۔ پابند ہونا۔

پاوں گَرْدِش میں ہونا

رک : پان٘و چکر میں ہونا ، مارا مارا پھرنا.

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

دو کَشْتِیوں میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

پاوں میں بِلّی بَنْدھی ہونا

بہت مارے مارے پھرنا ، سلسلہ بندھ جانا.

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پاوں میں بیڑی ڈالنا

شادی کرانا

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں میں بیڑی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں میں بیڑی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone