تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

بِگَڑ جانا

خراب ہونا، بے کار ہو جانا

چِہْرَہ بِگَڑ جانا

شکل خراب ہو جانا، صورت مسخ ہو جانا

ہَوا بِگَڑ جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ، تقدیر کا برگشتہ ہو جانا ، قسمت کا یاوری نہ کرنا ۔

مَذہَب بِگَڑ جانا

عقیدہ خراب ہو جانا ، ایمان بگڑ جانا ۔

مُنہ بِگَڑ جانا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا، بدمزہ ہوجانا (عموماً بیماری میں) ۔

عادَت بِگَڑ جانا

عادت بگاڑنا کا لازم

عَقِیدَہ بِگَڑ جانا

ایمان خراب ہوجانا، اعتقاد کمزور پڑجانا، بے یقینی کا شکار ہوجانا

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

حالت سنبھل کر خراب ہو جانا ۔

کَل بِگَڑ جانا

رک: کل بگڑنا.

مُنْھ بِگَڑ جانا

۔ مُنھ بگڑنا۔ کنایہ ہے کسی کی صورت کے تغیر اور چہرہ کی ہیئت بدل جانے سے۔ مُنھ چڑانے کے وقت مُنھ کا اپنی ہیئت اصلی سے بے ہیئت ہوجانا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے بےمار کے مُنھ کا ذائقہ بگڑ جانے یا ذائقہ بدل جانے سے۔ ۳۔ناراض ہوجانا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) حواس بگڑ جانا۔ ذلیل ہوجا

تَقدِیر بِگَڑ جانا

رک : تقدیر الٹی ہونا.

کھیل بِگَڑ جانا

۔ بنے ہوئے کام کا بگڑ جانا۔ ؎

حَواس بِگَڑ جانا

حواس کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ، ڈر جانا

تیوَر بِگَڑ جانا

۔۱۔آنکھوں کی پُتلیوں کا پھرجانا۔ علامتِ مرگ ظاہر ہونا۔ ۲۔نظریں پھر جانا۔ پہلی سی نظر نہ رہنا۔ نگاہوں سے خفگی اور دشمنی ٹپکنا۔ ؎

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

فِشار بِگَڑ جانا

حالت خراب ہو جانا.

چال بِگَڑ جانا

رفتار خراب ہوجانا ، غلط راستے پر پڑ جانا، بے راہ ہوجانا .

دِماغ بِگَڑ جانا

دماغ خراب ہونا، بے جا غرور ہونا.

پَنتَھر بِگَڑ جانا

زیر بار ہو جانا .

کھیل بَن کر بِگَڑ جانا

۔کسی کام کا درست ہو کر خراب ہوجانا۔ ؎

مَن مَن کَر بِگَڑ جانا

راضی ہو کر پھر ناراض ہو جانا

نِیل کا ماٹھ بِگَڑ جانا

سخت نقصان ہونا ۔

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگَڑ جانا کے معانیدیکھیے

بِگَڑ جانا

biga.D jaanaaबिगड़ जाना

محاورہ

بِگَڑ جانا کے اردو معانی

  • خراب ہونا، بے کار ہو جانا

बिगड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़राब होना, बेकार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words