تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچار" کے متعقلہ نتائج

بیش

زیادہ، بہت، فزوں، بہت سارا

بیش گَر

قوت معرکہ کو بڑھانے والا

بیش بَر

گنجفے کے پہلے چھ رن٘گ

بیش رَج

ایک قسم کا ہاتھی جو تیز نظر ہیبتناک دلیر شوخ تند رو اور بسیارخور ہوتا ہے

بیش قَدْر

بیش اَز بیش

زیادہ سے زیادہ، بہت زیادہ، پہلے کی بہ نسبت زیادہ، پہلے سے زیادہ

بیش و کَم

بیش بَہار

بیش باد

اضافہ ہو، زیادہ ہو، اور بڑھے (دوسرے شخص کی زبان سے نکلی ہوئی دعا اور بد دعا دونوں کے لیے مستعمل).

بیش گِیر

وہ دکاندار جو خریدتے وقت تول میں زیادہ لے (ڈنڈی مار کر یا طے کرکے)

بیش قیمتی

بہت قیمتی، بیش بہا، نفیس، عمدہ

بیش بَہا

زیادہ قدروقیمت کا، قیمتی

بیش قَرار

رسم و رواج اور معمول سے زیادہ، معقول، کافی

بیش مِیعاد

بیشِ طَنابی

بیشَہ

جنگل، نیستاں (جہاں عموماً درندے رہتے ہوں)‏، کچھار

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بیشَک

رک: بے

بیشتَر

بارہا، کم کے مقابلے میں زیادہ، زیادہ تر

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بے شَک

بلا شبہ، بلا شک و تردد، یقیناً

بیشَہ نَشِیں

بیشی لَگان

بیش قِیمَت

زیادہ قدروقیمت کا، قیمتی

بے شَرْم

بے حیا، بے غیرت

بے شَرْمی

بے حیا، بے شرم، بے عزت

بے شُمار

بے حساب، جو شمار میں نہ آئے، شمار سے باہر، بکثرت، بہت کثیر تعداد میں، لاتعداد

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بیسِتُوں

(کنایۃً) آسمان

بیسِک لینْگویْج

بیسْنی نان

رک: بیسنی روٹی.

بیسَنی روٹی

چنے کے آٹے کی روٹی نیز مسی اناج (ارد، مون٘گ، موٹھ) کی روٹی

بیسْوا پَن

بیسوا (رک) کا پیشہ

بیسَن دان

رک: بیسن دانی.

بیسَن دانی

وہ تشتری وغیرہ جس میں ہاتھ دھونے کے لیے بیسن رکھا جائے.

بیسِک ڈیموکَریسی

(سیاست) بنیادی جمہوریت (پاکستان میں جدید بلدیاتی نظام جس میں انتخابی عمل کا ایک سلسلہ جو چھوٹے حلقوں سے شروع ہو کر بتدریج بڑے حلقوں تک قایم ہوتا ہے اس کا مخفف، 'بی ڈی' عام طور پر مستعمل ہے).

بِئْسَ

برا ، ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

بیسْرا

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بیسنی

بیسن سے منسوب، مرکبات میں مستعمل، بیسن کا، بیسن کا بنا ہوا، جیسے بیسنی لڈو، بیسنی پکوڑی

بیسْری

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بیسیا

بیسوا

بے شُعُوروں

دانائی یکسر خالی لوگ

بے شاعِروں

بیسْنَوٹی

بیسن کی روٹی

بیسْوا

رنڈی، طوائف، ویشیہ، کسبی، بدچلن عورت

بیسْرَہ

ایک چھوٹا شکاری پرندہ، شکرا.

بے سوادوں

بے سوادوں

بیسَن

چنے کا آٹا، چنے کی دال کا چورن

بے شُعُورِیاں

بے سبب

بے ضرورت، بے وجہ، بلا نتیجہ

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے

بدچلن عورت اور میان سے اگلتی ہوئی تلوار سے جہاں تک ہو سکے پرہز کرنا چاہیے نہیں تو مار رکھے گی .

بے سُدھ

بے ہوش، ناعقل، نافہم، بے خبر، بدحواس

بے شمع

بنا چراغ، بغیر چراغ

بے سَکاری ہُنْڈی

رک : بن سکاری (سکھاری) ہنڈی

بے سَماعَت

بے ساخْتہَ

غور و فکر کیے بغیر، بلا تصنع، بغیر بناوٹ کے (جو اصلی اور بلا تکلف ہو)

بے شُعُور

اچھے برے کی تمیز نہ رکھنے والا، بے تمیز، بے سلیقہ، ناشائستہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بے سَعِیٔ عَمَل

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچار کے معانیدیکھیے

بِچار

bichaarबिचार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو کاشتکاری

بِچار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوچ، فکر، غور
  • تحقیق، تفتیش، امتحان
  • قیاس، تخمینہ، اندازہ اٹکل
  • (کاشتکار) کھڑے کھیت کی پیداوار کا اندازہ
  • عقل و دانش، علم و فہم، سمجھ، تمیز
  • دور اندیشی
  • نقطہ نگاہ، خیال، لحاظ
  • وہ معلومات جو نجوم جفر یا رمل وغیرہ کے مقرر حساب سے دریافت ہوں، زائچہ
  • راے، صلاح، تبادلہؑ خیالات، مشورہ
  • (ہندو) غیبت، بد گوئی
  • بحث مباحثہ، نزاع
  • مختلف لفظوں کے ساتھ مل کر سیاق و سباق کے مطابق مختلف معنوں میں مستعمل، جیسے : دھرم کا بچار، قول کا بچار (مذہب یا بات کی پاسداری)، دیے کا بچار (عطا و بخشش کی غرض یا مقصد) وغیرہ

English meaning of bichaar

Noun, Masculine

  • backbiting
  • examine, test
  • guess, estimation
  • opinion, suggestion
  • thought
  • thought, reflection, consideration, apprehension

बिचार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विचार, चिंतन, सोच, गौर
  • दूर-अंदेशी, दूरदर्शिता
  • बुद्धि, ज्ञान, विवेक, समझ
  • कयास, अंदाज़ा, अटकल
  • जाँच, परख, परीक्षा, तहक़ीक़, तफ़तीश
  • दृष्टिकोण, नजरिया
  • राय, सलाह, मशविरा
  • (काश्तकार) खड़े खेत की पैदावार का अंदाज़ा
  • संदर्भ के अनुसार विभिन्न शब्दों के साथ अलग-अलग अर्थों में प्रयुक्त
  • (ज्योतिष) कुंडली की निश्चित गणना से जो जानकारी मिलती है

بِچار کے مترادفات

بِچار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone