تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِچار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِچار کے معانیدیکھیے
وِچار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عقل، تمیز، سمجھ، شعور
- خیال، رائے
- فکر، سوچ، غور، تدبر
- بچار
- دریافت
شعر
سوچ کندن بنے گی پھر ساجدؔ
ذہن میں کچھ وچار تپنے ہیں
قربانی کچھ بھی پیار ہے مانگے اگر اے دل
ایثار دے تو پیار کو کچھ نہ وچار کر
English meaning of vichaar
Noun, Masculine
- consideration, reflection, meditation, thought etc.
- thought, idea
- the exercise of judgment or reason
विचार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़्याल, राय, सोच
- वह जो किसी वस्तु, विषय, बात आदि के संबंध में बुद्धि से सोचा जाए या सोच कर निश्चित किया जाए, निश्चयात्मक बोध
- समझ, मनन-चिंतन
- विमर्श, गवेषणा, तत्वार्थ निर्णय
- दूरदर्शिता, सतर्कता
وِچار کے قافیہ الفاظ
وِچار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِچار)
وِچار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔