تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھول بھلیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھول بھلیا کے معانیدیکھیے
بھول بھلیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیچ در پیچ راستے کا مکان، ایسا راستہ جس پر چلتے چلتے چکرا کر انسان راستہ بھول جائے، گورکھ دھندا، وہ کام یا بات جو بار بار سمجھانے پر بھی سمجھ میں نہ آئے
شعر
دیکھ بھٹک جائے نہ مسافر آنکھ کی بھول بھلیا میں
کس کو ڈھونڈے شوخ نظر تا حد نظر جب کچھ بھی نہیں
English meaning of bhuul-bhulaiyyaa
Noun, Feminine
- maze, a building that has many ways and doors and in which the man forgets the way get out quickly, illegal business,
भूल-भुलय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी इमारत जिसमें अत्यधिक गलियाँ तथा दरवाजे होते हैं और जिसमें जाकर आदमी रास्ता भूल जाता है और जल्दी बाहर नहीं निकल पाता, गोरख-धंदा, वो काम या बात जो बार बार समझाने पर भी समझ में न आए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھول بھلیا)
بھول بھلیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔