تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھول بھال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول بھال کے معانیدیکھیے
بُھول بھال کے اردو معانی
فعل متعلق
-
بھول کر، سہو سے
مثال - سردی کی اذیت کو بھول بھال اس طرف متوجہ ہوئی۔
شعر
میں اسے کب کا بھول بھال چکا
زندگی ہے کہ رو رہی ہے مجھے
اب مجھ کو بھول بھال گئے سب معاشقے
ساون کی رت گزر گئی دریا اتر گئے
دل کو بہت سکون اسے دیکھ کے ملا
خوش باش ہیں وہ خوب مجھے بھول بھال کے
English meaning of bhuul-bhaal
Adverb
- forgetting, amnesia
भूल-भाल के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
भूल कर, ग़लती से
उदाहरण - सर्दी की अज़ीयत को भूल भाल उस तरफ़ मुतवज्जा हुई।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھول بھال)
بُھول بھال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔