تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھور" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرے

early in the morning, early morning, dawn, day, break

سَویری

جلدی ، صبح.

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سَواری

(احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).

سَوارَہ

رک : سوار .

ساوْرا

برَصغیر کے قدیم ترین باشندوں میں سے ایک گروہ.

severe

کَٹِھن

ساوَری

گن٘گا جمنا کا مذہبی نام جو ہندو عقیدت سے لیتے ہیں (ادیبات میں مستعمل).

سیوری

name of place

سیواری

ایک قِسم کی شکر جو سیوار گھان٘س سے صاف کی جاتی ہے

ساوْرَہ

(موسیقی) دھرپد راگ کی ایک قسم

سُوَیدا

۱. سِیاہ کالا دانہ ، نُقطۂ سِیاہ ، سِیاہ دھبّا.

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سیوُرائی

شعبدہ بازی کرنے والا .

صَوِیرَہ

چھوٹا کیا ہوا نیز بہت چھوٹی سی تصویر یا نقشہ.

سانوَرا

گندم گُوں، سیاہی مائل، ملیح شخص

shivaree

امریکا خصوصاً:CHARIVARI کا متبادل۔.

سُوَیدائی

سپاہی ، کالک.

سانوَری

جو سانولا ہو، جو بسکھپرہ گنگا کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے اسے سان٘وری کہتے ہیں

شَوارِع

کشادہ اور بڑی سڑکیں، شاہراہیں

ساوَڑی

مُٹھی بھر غلَہ جو کھلیان سے لے کر جوگیوں اور برہمنوں کو دِیا جاتا ہے.

ثَوَران

(خون وغیرہ کا) جوش، ابھار، اشتعال، برانگیختگی، فساد کا ہونا

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اب بھی سویرا ہے

ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

سَواری بَڑھاؤ

آگے بڑھو ، چلتے بنو ، روانہ ہو ، چلتے پھرتے نظر آؤ .

سَویرے مُنہ اَندھیرے

صبحِ صادق کے وقت ، فجر کے وقت ، تاروں کی چھان٘و میر.

سَواری باندْھنا

کُشتی کا دان٘و کرنا .

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

سَواری دینا

سواری کا کام انجام دینا، سواری بننا

سَواری اُتَروانا

وہ عورت جو ڈولی یا گاڑی وغیرہ میں آئی ہو اُسے سواری سے اُتارنا .

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

سَواری مَنگانا

سفر کے لیے سواری کا انتظام کرنا .

جَہاں مُلّا نَہ ہوگا کیا وَہاں سویرا نَہ ہوگا

رک: جہاں مُرغ نَہیں بولْتا کیا وہاں صُبَح نَہیں ہوتی.

سَواری میں چَلْنا

ہمراہی ہونا ، ہمرکاب ہونا ، ساتھ چلنا .

سَوارِی کا پَیدا ہونا

سواری کا یکایک کسی طرف سے آنا

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

سَوارِی آنا

سوار ہونے میں مشاق ہونا

سَواری آنا

(احتراماً) کسی شخص کا تشریف لانا .

سَواری لینا

سوار ہونا ، گام لینا ، مشقَّت لینا .

سَواری کَرْنا

سواری پر چڑھنا، سوار ہونا، آسن جمانا، چڑھنا

سَواری لَگْنا

سواری لگانا (رک) کا لازم ؛ رُخصتی یا روانگی ہونا ، روانگی کا وقت آجانا .

سَواری ڈالْنا

(فن کُشتی) مُقابل پر جھپٹ کر سوار ہونا .

سَواری لَگانا

ڈیوڑھی میں ڈولی پالکی وغیرہ کا سوار ہونے کےلیے رکھنا ، روانگی کے لیے گاڑی آنا .

سَواری کَسنا

کشتی میں دبالینا

سَواری اُٹھانا

سواریوں کو گاڑی یا بس وغیرہ میں بٹھانا .

سَواری اُتَرْنا

کسی کی آمد ہونا ، تشریف لانا .

سَوارِی چَلْنا

سواری روانہ ہونا

سَواری پھیْر لانا

سواری واپس لانا یا لوٹانا .

سَواری مِلنا

سواری کرنے کے لئے کوئی چیز یا جانور ہاتھ آنا

سَواری ہونا

عورت کا پردے کی سواری میں بیٹھنا .

سَواری نِکَلْنا

سواری پر بیٹھ کر جلوس کی شکل میں کسی جگہ سے گُزرنا .

سَواری کا ٹھیکَہ

طبلے کا ایک انگ، طبلہ بجانے کا ایک انداز

سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے

اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھور کے معانیدیکھیے

بھور

bhorभोर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تڑکا، صبح، سویرا

شعر

Urdu meaning of bhor

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Dkaa, subah, saveraa

English meaning of bhor

Noun, Masculine

  • dawn, daybreak, early morning

भोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भोर, तड़के, सूर्योदय के पूर्व की स्थिति, प्रातःकाल, सुबह-सबेरे

بھور سے متعلق محاورے

بھور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرے

early in the morning, early morning, dawn, day, break

سَویری

جلدی ، صبح.

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سَواری

(احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).

سَوارَہ

رک : سوار .

ساوْرا

برَصغیر کے قدیم ترین باشندوں میں سے ایک گروہ.

severe

کَٹِھن

ساوَری

گن٘گا جمنا کا مذہبی نام جو ہندو عقیدت سے لیتے ہیں (ادیبات میں مستعمل).

سیوری

name of place

سیواری

ایک قِسم کی شکر جو سیوار گھان٘س سے صاف کی جاتی ہے

ساوْرَہ

(موسیقی) دھرپد راگ کی ایک قسم

سُوَیدا

۱. سِیاہ کالا دانہ ، نُقطۂ سِیاہ ، سِیاہ دھبّا.

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سیوُرائی

شعبدہ بازی کرنے والا .

صَوِیرَہ

چھوٹا کیا ہوا نیز بہت چھوٹی سی تصویر یا نقشہ.

سانوَرا

گندم گُوں، سیاہی مائل، ملیح شخص

shivaree

امریکا خصوصاً:CHARIVARI کا متبادل۔.

سُوَیدائی

سپاہی ، کالک.

سانوَری

جو سانولا ہو، جو بسکھپرہ گنگا کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے اسے سان٘وری کہتے ہیں

شَوارِع

کشادہ اور بڑی سڑکیں، شاہراہیں

ساوَڑی

مُٹھی بھر غلَہ جو کھلیان سے لے کر جوگیوں اور برہمنوں کو دِیا جاتا ہے.

ثَوَران

(خون وغیرہ کا) جوش، ابھار، اشتعال، برانگیختگی، فساد کا ہونا

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اب بھی سویرا ہے

ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

سَواری بَڑھاؤ

آگے بڑھو ، چلتے بنو ، روانہ ہو ، چلتے پھرتے نظر آؤ .

سَویرے مُنہ اَندھیرے

صبحِ صادق کے وقت ، فجر کے وقت ، تاروں کی چھان٘و میر.

سَواری باندْھنا

کُشتی کا دان٘و کرنا .

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

سَواری دینا

سواری کا کام انجام دینا، سواری بننا

سَواری اُتَروانا

وہ عورت جو ڈولی یا گاڑی وغیرہ میں آئی ہو اُسے سواری سے اُتارنا .

سَواری گانٹْھنا

تختۂ مشق بنانا ؛ سواری باندھنا .

سَواری مَنگانا

سفر کے لیے سواری کا انتظام کرنا .

جَہاں مُلّا نَہ ہوگا کیا وَہاں سویرا نَہ ہوگا

رک: جہاں مُرغ نَہیں بولْتا کیا وہاں صُبَح نَہیں ہوتی.

سَواری میں چَلْنا

ہمراہی ہونا ، ہمرکاب ہونا ، ساتھ چلنا .

سَوارِی کا پَیدا ہونا

سواری کا یکایک کسی طرف سے آنا

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

سَوارِی آنا

سوار ہونے میں مشاق ہونا

سَواری آنا

(احتراماً) کسی شخص کا تشریف لانا .

سَواری لینا

سوار ہونا ، گام لینا ، مشقَّت لینا .

سَواری کَرْنا

سواری پر چڑھنا، سوار ہونا، آسن جمانا، چڑھنا

سَواری لَگْنا

سواری لگانا (رک) کا لازم ؛ رُخصتی یا روانگی ہونا ، روانگی کا وقت آجانا .

سَواری ڈالْنا

(فن کُشتی) مُقابل پر جھپٹ کر سوار ہونا .

سَواری لَگانا

ڈیوڑھی میں ڈولی پالکی وغیرہ کا سوار ہونے کےلیے رکھنا ، روانگی کے لیے گاڑی آنا .

سَواری کَسنا

کشتی میں دبالینا

سَواری اُٹھانا

سواریوں کو گاڑی یا بس وغیرہ میں بٹھانا .

سَواری اُتَرْنا

کسی کی آمد ہونا ، تشریف لانا .

سَوارِی چَلْنا

سواری روانہ ہونا

سَواری پھیْر لانا

سواری واپس لانا یا لوٹانا .

سَواری مِلنا

سواری کرنے کے لئے کوئی چیز یا جانور ہاتھ آنا

سَواری ہونا

عورت کا پردے کی سواری میں بیٹھنا .

سَواری نِکَلْنا

سواری پر بیٹھ کر جلوس کی شکل میں کسی جگہ سے گُزرنا .

سَواری کا ٹھیکَہ

طبلے کا ایک انگ، طبلہ بجانے کا ایک انداز

سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے

اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone