تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَویرے" کے متعقلہ نتائج

سَویرے

early in the morning, early morning, dawn, day, break

سَویرے مُنہ اَندھیرے

صبحِ صادق کے وقت ، فجر کے وقت ، تاروں کی چھان٘و میر.

سَویرے سَویرے

علی الصباح ، صبح صبح .

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے

اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.

دِن سَویرے

دن نکلتے ہی ، سورج طلوع ہونے کے بعد ، علی الصبح .

صُبْح سَویرے

علی الصباح، تڑکے

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَویرے کے معانیدیکھیے

سَویرے

savereसवेरे

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: سَویرا

  • Roman
  • Urdu

سَویرے کے اردو معانی

فعل متعلق، مذکر

  • سویرا (رک) کی مُغیّرہ حالت ، صبح ، تڑکے ، طلوعِ آفتاب سے پہلے (تراکیب میں مُستعمل).
  • ۲. جلد ، پہلے ، وقتِ مُقررّہ سے پہلے.

Urdu meaning of savere

  • Roman
  • Urdu

  • saveraa (ruk) kii muGiiXyaraa haalat, subah, ta.Dke, taluua aaftaab se pahle (taraakiib me.n mustaamal)
  • ۲. jald, pahle, vaqt-e-muqrarraa se pahle

English meaning of savere

Noun, Masculine

Adverb, Masculine

  • very soon, before fixed time

सवेरे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रातःकाल के समय, भोर, प्रातःकाल से पहले

क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

سَویرے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرے

early in the morning, early morning, dawn, day, break

سَویرے مُنہ اَندھیرے

صبحِ صادق کے وقت ، فجر کے وقت ، تاروں کی چھان٘و میر.

سَویرے سَویرے

علی الصباح ، صبح صبح .

سَویرے کا ٹَہَلْنا دِن بَھر کی خوشی

صبح کی سیر سارا دن اِنسان کو خوش رکھتی ہے.

سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے

اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.

دِن سَویرے

دن نکلتے ہی ، سورج طلوع ہونے کے بعد ، علی الصبح .

صُبْح سَویرے

علی الصباح، تڑکے

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَویرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَویرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone