تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھیس کے معانیدیکھیے
بھیس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ
- (مجازاً) لباس، پوشاک، رہن سہن، انداز
- فرقہ، گروہ
- تقلید، پیروی، اتّباع
شعر
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ ملا نہ حکیم
عشق پھر عشق ہے جس روپ میں جس بھیس میں ہو
عشرت وصل بنے یا غم ہجراں ہو جائے
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
English meaning of bhes
Noun, Masculine
- disguise, feigned appearance, assumed likeness
- root of lotus
- air, manner, dress, life style
- camouflage, semblance, likeness
भेस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रूप, ढंग, वेश-भूषा, छिपने के लिए वस्त्र धारण करना, लिबास, पोशाक, रहन-सहन, अंदाज़, रंग सूरत, शक्ल, बहरूप, बाह्य रूप, पहनावे आदि से बदला हुआ रूप, किसी व्यक्ति का वह रूप-रंग जो उसके साधारण पहनावे आदि से प्रकट होता है
بھیس کے مترادفات
بھیس کے قافیہ الفاظ
بھیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھیس)
بھیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔