تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھیّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھیّا کے معانیدیکھیے
بَھیّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برادر، اخ، بھائی، ماں جایا
- خلوص و محبت کے ساتھ کسی کو خطاب کرنے کے محل پر بولتے ہیں
- رک: ’بھائی‘ جس کی یہ شکل ثانی ہے (پیار کے لیے)
- پیار سے بلانے کا کلمہ، چھوٹے بچے کو پیار سے کہتے ہیں
- کسی کے کم عمر لڑکے کے لئے بولتے ہیں
- کلام میں زور پیدا کرنے کے لیے زائد بولتے ہیں
شعر
منہ سے جو کچھ بولو بھیا
پہلے اس کو تولو بھیا
اب کی بار تو راکھی پر بھی بھی دے نہ سکی کچھ بھیا کو
اب اس کے سونے ماتھے پر صرف ہے رولی بابو جی
چہرے پر جو ہریالی تھی وہ شہروں میں زرد ہوئی
گاؤں کا مکھیا پوچھ رہا ہے میرے بھیا کیسے ہو
English meaning of bhayyaa
Noun, Masculine
- brother
- comrade
भय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बराबरवालों का छोटों के लिए सम्बोधन का शब्द।
- भाई। भ्राता।
- भ्राता; भाई
- बराबर उम्र वालों या छोटों के लिए एक संबोधन।
بَھیّا کے مترادفات
بَھیّا کے قافیہ الفاظ
بَھیّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھیّا)
بَھیّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔