تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرمار کے معانیدیکھیے
بَھرمار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کثرت، افراط، بہتات، ریل پیل
- ایک قسم کی بندوق
شعر
دنیا میں بھر مار ہے نقلی لوگوں کی
سو میں کوئی ایک دوانہ ہوتا ہے
کاغذ پر پیچیدہ مصرعوں کی بھر مار لگا دیتے ہیں
پھر دیوان میر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
جھوٹ پر جھوٹ کی بھر مار لیے پھرتا ہے
وہ میرے شہر میں اخبار لیے پھرتا ہے
भरमार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनावश्यक या व्यर्थ चीजों की अधिकता, बहुतायत; प्रचुरता, रेल पेल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھرمار)
بَھرمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔