تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھری تھالی میں لات مارْنا" کے متعقلہ نتائج

تھالی

تھال کی تصغیر، جھوٹا تھال، بڑی طشتری جو کھانا اور پان وغیرہ پیش کرنے یا اور کئی کاموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

تھالی جوڑ

نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں

تھالی کَٹورا

ناچ کی ایک قسم جس میں تھالی اور کٹورہ کے تعلق سے ناچ ہوتا ہے.

تھالی پھِرنا

بہت زیادہ ہجوم ہونا، اس کثرت سے لوگوں کا مجمع ہونا کہ اگر تھالی پھینکیں تو سروں پر ہی رہے زمین پر نہ گرنے پائے

تھالی مانْگْنا

(مجازاً) کھانا مانگنا.

تھالی پِھرانا

۔شعبدہ گروں کا کرتب ہے۔ ؎

تھالی میں لات مارنا

کسی نعمت کو ٹھکرانا ، رک : بھری تھالی میں لات مارنا.

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

تھالی سرَوں پَر پِھرنا

بڑا ہجوم ہونا ، کثیر جمع ہونا ، لوگوں کا اژدہام ہونا.

تھالی گری جھنکار سب نے سُنی

جب کوئی بری بات ہوتی ہے تو ہر کسی کو خبر ہو جاتی ہے

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی

تقصان ہوا تو ہوا مگر مطب توحاصل ہوگیا (جب کوئی بے غیرت آدمی پردہ فاش ہوئے ہر خوش ہو تو کہتے ہیں)

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی

۔مثل۔ محل استعمال۔۱۔جب کوئی بے غیرت آدمی اپنے پردہ فاش ہونے پر نادم نہ ہو، بلکہ خوش ہو۔ ۲۔اس شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں جو حصولِ مطلب میں نقصان کی پروا نہ کرے۔

تھالی پَر سے بُھوکا نَہِیں اُٹھا جاتا

(ہندو) کھانا سامنے ہو تو آدمی بغیر سیر ہوئے نہیں اٹھتا

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

تھالی سِر ہی سِر جائے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

said when there is a large crowd or a sea of people

تھالی بَجنا

تھالی بجانا کا لازم

تھالی بَجانا

سانپ کے کاٹے ہوئے کے آگے تھالی بجا کر منتر پڑھنا تاکہ اسے نیند نہ آنے پائے اور لہر اٹھے

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

تھالی سَر پَر چَلنا

رک : تھالی سروں پر پھرنا.

گوٹے کی تھالی

وہ کپڑا جس پر گوٹا ٹانک کر خاصدان کی تھالی میں بچھا دیتے ہیں

تھالِیَم

ایک کمیاب سفید نرم فلزی عنصر ، سیسے سے مشابہ ایک دھات.

سَروں پَر تھالِی پِھرنا

سخت بھیڑ ہونا

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

بَھری تھالی میں لات مارْنا

اپنے آرام کو آپ تجنا، ناشکری کرنا

بَھری کِھیرْ کی تھالی میں لات مارْنا

رک : بھری تھالی میں لات مارنا .

سَنْتھالی

سنتھال قوم کی زبان

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھری تھالی میں لات مارْنا کے معانیدیکھیے

بَھری تھالی میں لات مارْنا

bharii thaalii me.n laat maarnaaभरी थाली में लात मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھری تھالی میں لات مارْنا کے اردو معانی

  • اپنے آرام کو آپ تجنا، ناشکری کرنا
  • لگی نوکری ترک کرنا

Urdu meaning of bharii thaalii me.n laat maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne aaraam ko aap tajnaa, naashukrii karnaa
  • lagii naukarii tark karnaa

English meaning of bharii thaalii me.n laat maarnaa

  • call it a day
  • show ingratitude for a bounty, not to appreciate a boon, gift or opportunity

भरी थाली में लात मारना के हिंदी अर्थ

  • अपने आराम को आप तजना, कृतघ्नता करना
  • लगी नौकरी छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھالی

تھال کی تصغیر، جھوٹا تھال، بڑی طشتری جو کھانا اور پان وغیرہ پیش کرنے یا اور کئی کاموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

تھالی جوڑ

نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں

تھالی کَٹورا

ناچ کی ایک قسم جس میں تھالی اور کٹورہ کے تعلق سے ناچ ہوتا ہے.

تھالی پھِرنا

بہت زیادہ ہجوم ہونا، اس کثرت سے لوگوں کا مجمع ہونا کہ اگر تھالی پھینکیں تو سروں پر ہی رہے زمین پر نہ گرنے پائے

تھالی مانْگْنا

(مجازاً) کھانا مانگنا.

تھالی پِھرانا

۔شعبدہ گروں کا کرتب ہے۔ ؎

تھالی میں لات مارنا

کسی نعمت کو ٹھکرانا ، رک : بھری تھالی میں لات مارنا.

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

تھالی سرَوں پَر پِھرنا

بڑا ہجوم ہونا ، کثیر جمع ہونا ، لوگوں کا اژدہام ہونا.

تھالی گری جھنکار سب نے سُنی

جب کوئی بری بات ہوتی ہے تو ہر کسی کو خبر ہو جاتی ہے

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی

تقصان ہوا تو ہوا مگر مطب توحاصل ہوگیا (جب کوئی بے غیرت آدمی پردہ فاش ہوئے ہر خوش ہو تو کہتے ہیں)

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی

۔مثل۔ محل استعمال۔۱۔جب کوئی بے غیرت آدمی اپنے پردہ فاش ہونے پر نادم نہ ہو، بلکہ خوش ہو۔ ۲۔اس شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں جو حصولِ مطلب میں نقصان کی پروا نہ کرے۔

تھالی پَر سے بُھوکا نَہِیں اُٹھا جاتا

(ہندو) کھانا سامنے ہو تو آدمی بغیر سیر ہوئے نہیں اٹھتا

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی سِر ہی سِر جائے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

said when there is a large crowd or a sea of people

تھالی بَجنا

تھالی بجانا کا لازم

تھالی بَجانا

سانپ کے کاٹے ہوئے کے آگے تھالی بجا کر منتر پڑھنا تاکہ اسے نیند نہ آنے پائے اور لہر اٹھے

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

تھالی سَر پَر چَلنا

رک : تھالی سروں پر پھرنا.

گوٹے کی تھالی

وہ کپڑا جس پر گوٹا ٹانک کر خاصدان کی تھالی میں بچھا دیتے ہیں

تھالِیَم

ایک کمیاب سفید نرم فلزی عنصر ، سیسے سے مشابہ ایک دھات.

سَروں پَر تھالِی پِھرنا

سخت بھیڑ ہونا

سَر پَر تھالی پِھرْنا

اِتنا جمِ غفیر ہونا کہ تھالی پھینک دیں تو گِرے بغیر اِدھر سے اُدھر تک چلی جائے (بطور مبالغہ) ، بڑا مجمع ہونا، بہت زیادہ ہجوم ہونا۔

بَھری تھالی میں لات مارْنا

اپنے آرام کو آپ تجنا، ناشکری کرنا

بَھری کِھیرْ کی تھالی میں لات مارْنا

رک : بھری تھالی میں لات مارنا .

سَنْتھالی

سنتھال قوم کی زبان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھری تھالی میں لات مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھری تھالی میں لات مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone