تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرا" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرا کے معانیدیکھیے

بَھرا

bharaaभरा

وزن : 12

بَھرا کے اردو معانی

صفت

  • پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.
  • پر گوشت ، گول گول ، گداز (عموماً تکرار کے ساتھ).
  • غضبناک ؛ پر غیظ ؛ کشیدہ خاطر .
  • آباد (بالعموم گھر کے ساتھ).
  • سارا ، کل ، پورا.
  • بھرپور ، نقطۂ عروج پر پہنچ جانے والا ، ٹھیک ، عین.
  • موجود ، جمع ، اکھٹا .

شعر

English meaning of bharaa

Adjective

  • full

भरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूर्ण, भरपूर,लबरेज़, भरा हुआ,सारा, कुल, पूरा,ओत-प्रोत
  • आबाद (आमतौर पर घर के साथ),संपन्न
  • शिखर पर पहुंच जाने वाला, ठीक, ऐन
  • मौजूद, जमा

بَھرا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone