تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ" کے متعقلہ نتائج

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

چُوڑی ہار

رک: چوڑا کار.

چُوڑی والا

منہیار، چوڑیاں بیچنے والا، چوڑیاں بنانے والا.

چُوڑی توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑی بَدْنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

چُوڑی بَدْھنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

چُوڑی پَہْنانا

کلائی میں چوڑیاں چڑھانا، ہاتھوں میں چوڑیاں ڈالنا

چُوڑی پَہَنْنا

ران٘ڈ یا بیوہ کا شادی کرلینا.

چُوڑی کا جوڑا

سونے چاندی ہاتھی دانت لاکھ یا مسالے کی بنی ہوئی بڑی چوڑی

چُوڑی کا باجَہ

ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

چُوڑی دار

وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوے ہوں یا بل چڑھے ہوں، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں

چُوڑی دار پَگْڑی

حلقہ نُما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے.

چُوڑی دار پاجامَہ

وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا

چُوڑی ٹَھنْڈی کَرْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

گَھڑی چُوڑی

ہاتھ میں کڑے کی طرح پہننے والا ، زیور جس میں گھڑی لگی ہوتی ہے.

شَہانی چُوڑی

عُمدہ اور نفیس قسم کی یا سادی چوڑیاں جو رسم و رواج کے مطابق سُرخ یا سبز رنگ کی ہوتی ہیں اور نکاح کے وقت دلہن کو پہنائی جاتی ہیں .

نَتھ چُوڑی

نتھ اور چوڑی

سُہاگ کی چُوڑی ٹَھنْڈی ہونا

شوہر کا مر جانا ، بیوہ ہو جانا ، ران٘ڈ ہوجانا.

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ

بیوہ ہو کر چوڑیاں پہنتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ کے معانیدیکھیے

بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ

bhar haath chuu.Dii, paT se raa.nDभर हाथ चूड़ी, पट से राँड

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ کے اردو معانی

  • بیوہ ہو کر چوڑیاں پہنتی ہے
  • سہاگن ہے لیکن فوراََ بیوہ بھی ہو گئی
  • بدچلن اور مکار عورت کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of bhar haath chuu.Dii, paT se raa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • beva ho kar chuu.Diyaa.n pahantii hai
  • suhaagan hai lekin foraa beva bhii ho ga.ii
  • badachlan aur makkaar aurat ke li.e kahaa jaataa hai

भर हाथ चूड़ी, पट से राँड के हिंदी अर्थ

  • विधवा हो कर चूडियाँ पहनती है
  • सुहागिन है परंतु तुरंत राँड़ भी हो गई
  • बदचलन एवं मक्कार स्त्री के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوْڑی

لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.

چُوڑی ہار

رک: چوڑا کار.

چُوڑی والا

منہیار، چوڑیاں بیچنے والا، چوڑیاں بنانے والا.

چُوڑی توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑی بَدْنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

چُوڑی بَدْھنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

چُوڑی پَہْنانا

کلائی میں چوڑیاں چڑھانا، ہاتھوں میں چوڑیاں ڈالنا

چُوڑی پَہَنْنا

ران٘ڈ یا بیوہ کا شادی کرلینا.

چُوڑی کا جوڑا

سونے چاندی ہاتھی دانت لاکھ یا مسالے کی بنی ہوئی بڑی چوڑی

چُوڑی کا باجَہ

ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

چُوڑی دار

وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوے ہوں یا بل چڑھے ہوں، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں

چُوڑی دار پَگْڑی

حلقہ نُما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے.

چُوڑی دار پاجامَہ

وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا

چُوڑی ٹَھنْڈی کَرْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

گَھڑی چُوڑی

ہاتھ میں کڑے کی طرح پہننے والا ، زیور جس میں گھڑی لگی ہوتی ہے.

شَہانی چُوڑی

عُمدہ اور نفیس قسم کی یا سادی چوڑیاں جو رسم و رواج کے مطابق سُرخ یا سبز رنگ کی ہوتی ہیں اور نکاح کے وقت دلہن کو پہنائی جاتی ہیں .

نَتھ چُوڑی

نتھ اور چوڑی

سُہاگ کی چُوڑی ٹَھنْڈی ہونا

شوہر کا مر جانا ، بیوہ ہو جانا ، ران٘ڈ ہوجانا.

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ

بیوہ ہو کر چوڑیاں پہنتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھر ہاتھ چوڑی، پٹ سے رانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone