تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْٹا" کے متعقلہ نتائج

بَیگَن

اک اودے سلونے پھل کا نام جس کا بھرتا عمدہ بنتا ہے، ایک قسم کی سبزی

بَیگْنی

بیگن کے رن٘گ کا، ارغوانی

بَیگَنْتی

ایک قسم کی لکڑی

سَفید بَیگَن

بیگن کی ایک قسم جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے یہ چھوٹا ہوتا ہے اور چھلکا اس کا باریک ہوتا ہے ، لاط : (Egg Plang) .

کَٹھ بَیگَن

رک : کٹیلا ، کٹیری.

وِلایَتی بَیگَن

۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

بَتیا بَیْگَن

kind of longish eggplant

مارُو بَیگَن

رک : مارو (معنی ۶) ۔

لال بَیگَن

(کنایۃً) ٹماٹر .

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

کالی کَلُوٹی، بَیگَن لُوٹی

نہایت سیاہ ، کالی عورت ، بہت سیاہ اور کالی عورت یا لڑکی کو چڑھانے کے لیے بھی کہتے ہیں .

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

اَپْنے ڈھائی بَیْگَن جھونکنا

ہر معاملے میں دخل دینا

جیسن کو تیسن، سکٹی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

یہ بھی دام غُلاموں کھائے، یہ بھی بَیگَن کاٹ پَکائے

ہمیں سب طرح کا تجربہ ہو گیا اور ہم تمہاری سب چالاکیاں پہچان گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْٹا کے معانیدیکھیے

بَھنْٹا

bhanTaaभन्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کشتی بانی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھنْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بین٘گن ، لاط Solanum melongena .

اسم، مؤنث

  • (کشتی بانی) کشتی کی مان٘گ یعنی بلال نما بنی ہوئی لکڑی کی پٹی جس پر ناؤ کا ڈھان٘چہ تیار کیا جاتا ہے .

Urdu meaning of bhanTaa

  • Roman
  • Urdu

  • baingan, laat Solanum melongena
  • (kashtiibaanii) kshati kii maang yaanii bilaal numaa banii hu.ii lakk.Dii kii paTTii jis par naav ka Dhaanchaa taiyyaar kiya jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیگَن

اک اودے سلونے پھل کا نام جس کا بھرتا عمدہ بنتا ہے، ایک قسم کی سبزی

بَیگْنی

بیگن کے رن٘گ کا، ارغوانی

بَیگَنْتی

ایک قسم کی لکڑی

سَفید بَیگَن

بیگن کی ایک قسم جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے یہ چھوٹا ہوتا ہے اور چھلکا اس کا باریک ہوتا ہے ، لاط : (Egg Plang) .

کَٹھ بَیگَن

رک : کٹیلا ، کٹیری.

وِلایَتی بَیگَن

۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

بَتیا بَیْگَن

kind of longish eggplant

مارُو بَیگَن

رک : مارو (معنی ۶) ۔

لال بَیگَن

(کنایۃً) ٹماٹر .

تھالی کا بَیگَن

چونکہ تھالی چپٹی اور بیگن گول ہوتا ہے اس لیے بیگن تھالی ہے ٹکتا نہیں لڑھکتا رہتا ہے ، (مجازاً) ایسا شخص جو لالچ کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے پر آمادہ ہو جائے ، غیر مستقل مزاج شخص ، بے پیندی کا بدھنا.

کالی کَلُوٹی، بَیگَن لُوٹی

نہایت سیاہ ، کالی عورت ، بہت سیاہ اور کالی عورت یا لڑکی کو چڑھانے کے لیے بھی کہتے ہیں .

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

اَپْنے ڈھائی بَیْگَن جھونکنا

ہر معاملے میں دخل دینا

جیسن کو تیسن، سکٹی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

جیسن کو تیسن، سکتی کو بینگن

ہر ایک کو اس کی اہلیت کے مطابق ملتا ہے

جَیسا کو تَیسَن، سَکْتی کو بَیگَن

جو شخص یا چیز جس طرح کی ہوگی اسی کی مطابقت سے دیکھا جائے گا ، جب دو چیزیں ایک جیسی نہ ہو تو طنزاً کہتے ہیں .

یہ بھی دام غُلاموں کھائے، یہ بھی بَیگَن کاٹ پَکائے

ہمیں سب طرح کا تجربہ ہو گیا اور ہم تمہاری سب چالاکیاں پہچان گئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone