تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھلائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلائی کے معانیدیکھیے
بَھلائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مہربانی، حسن سلوک
- نیکی، حسن عمل
- بہتری، صلاح و فلاح
- بچوں کو ڈرانے کا ایک کلمہ
شعر
برائی یا بھلائی گو ہے اپنے واسطے لیکن
کسی کو کیوں کہیں ہم بد کہ بدگوئی سے کیا حاصل
اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے
آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے
بھلائی یہ کہ آزادی سے الفت تم بھی رکھتے ہو
برائی یہ کہ آزادی سے الفت ہم بھی رکھتے ہیں
English meaning of bhalaa.ii
भलाई के हिंदी अर्थ
بَھلائی کے مترادفات
بَھلائی کے متضادات
بَھلائی کے قافیہ الفاظ
بَھلائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھلائی)
بَھلائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔