تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاٹ کیسی کَبت ہے" کے متعقلہ نتائج

بھاٹ

راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر

بھَات

ابلے ہوئے (بے گھی کے) چاول، خشکا

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بھاتا

پسندیدہ، مرغوب، چاہا ہوا

بھاٹا

پتھر، سن٘گ

بھاٹی

ندی، نالہ، دھون٘کن، سندربن

بھاتی

رک : بھتی، وہ کھانا جو مردے کے پس مان٘دگان کے لئے عزیزوں اور دوستوں کی جانب سے تین دن تک بھیجا جاتا ہے

بھاتو

سوریہ

بھاتَئی

رک بھاتی (۱) .

بھات لَگْنا

(ہندو)غیر برادری یا نیچی ذات میں شادی کرنے پر بطور ڈنڈ برادری کو کھانا کھلانا یا ڈنڈ بھرنا .

بھانٹ

ایک درخت جس کا قد تقریباً بارہ فٹ ڈالیاں پتے لمبے کٹواں کناروں والے لال بندکی دارسفید پھول، چپٹا گول کالا پھل بطور دوا مستعمل

بھانت

طرز، روش، طریقہ

بھات مانگْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بھات نَوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بھات نیْوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بھات چھوڑے ساتھ نَہ چھوڑے

وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا

وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے

بھات دے کَر ذات میں داخِل ہونا

کچھ رقم خرچ کر کے اپنے آپ کو اچھے خاندان میں شمار کرانا، دولت کے بل بوتے پر اپنے آپ کو شریف کہلوانا

بھاٹھا

بھاٹا

بھاتھا

چمڑے کی بنی ہوئی لمبی تھیلی، جس میں تیر رکھتے ہیں، تیردانی، ترکش

بھاتھی

بھاتی

بھاٹھی

بھاتی، بھاٹی، دھون٘کنی

بھات کا ڈَلا

خشکے کا لڈو جو شگون کے طور پر دولھا کے کھین٘چ کر مارا جائے .

بھات بِن رَہ جاوے، پِیْا بِن رَہا نَہ جاوے

عورت مرد کے بغیر نہیں رہ سکتی البتہ بھوکی رہ سکتی ہے

بھاٹھ

بھاٹ

بھاتھ

رک : بھاتی (۲) .

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

بھات کھاتے ہاتھ پَرائے

بہت نازک ہے، چاول جیسی نرم غذا کھانے سے ہاتھ میں درد ہونے لگتا ہے

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

بھاتَک

بھین٘چنے کے لائق ؛ کھانے کے لائق .

بھاٹَن

بھاٹ (۱) قوم کی عورت ، بھاٹ کی جورو .

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

بھاٹِھیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا، سمندر میں بھاٹا آنا، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا

بھاٹِھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بھاٹِھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بھانت بھانت

جدا جدا، الگ الگ، ایک دوسرے سے مختلف اور الگ

بھانْت بھانْت کے

diverse, various, varied, assorted, miscellaneous

بھانْت بھانْت کا

طرح طرح کا رن٘گ، برن٘گ کا، گونا گوں، مختلف، متنوع

بھانْت و بھانت

رک : بھان٘ت بھا٘نت .

بھانت بھانتو

رک : بھان٘ت بھان٘ت .

بھٹوں

بھٹ، بدنصیب

بَہُتاں

بہت، تیسری تول (۳ کے عدد کو منحوس سمجھ کر بنیے غلے وغیرہ کی تلائی میں تیسری تول کو بہتاں کہتے ہیں، جیسے پہلی تول کو برکت بولتے ہیں)

بُھوٹ

وہ مٹی جس میں پانی نہ ٹھیرتا ہو ،پھوڑ .

بُھوت

پریت، ناپاک روح

بَحْت

خالص، نرا، محض، جس میں کسی اور چیز کی آمیزش نہ ہو، بے میل

بھوٹ

ملک بھوٹان، بھوٹان کا بنا ہوا کپڑا

بَھت

بھات کا مخفف، تراکیب میں بطور جزو اول و ثانی مستعمل، جیسے : گجربھت

بھیٹ

ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ

بھیت

مقابلہ، ملاقات

بَہُتوں

بہت سے لوگ

بَھٹ

بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں

بِھیت

دیوار، پشتہ، دیوار کی چوڑائی، آثار

بُھت

بھوت (رک) کی تخفیف .

بِھٹ

رک : بَھٹ (۱) .

بِھیٹ

ٹیلا، بھیٹا، زمین کا ابھرا ہوا قطعہ

بِھت

بھیت، دیوار

بھینٹ

بھیٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاٹ کیسی کَبت ہے کے معانیدیکھیے

بھاٹ کیسی کَبت ہے

bhaaT kaisii kabt haiभाट कैसी कब्त है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھاٹ کیسی کَبت ہے کے اردو معانی

  • زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

Urdu meaning of bhaaT kaisii kabt hai

  • Roman
  • Urdu

  • zabaanii taariif hai dil me.n kuchh nahii.n

भाट कैसी कब्त है के हिंदी अर्थ

  • मौखिक तारीफ़ और प्रशंसा है दिल में कुछ नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاٹ

راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر

بھَات

ابلے ہوئے (بے گھی کے) چاول، خشکا

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بھاتا

پسندیدہ، مرغوب، چاہا ہوا

بھاٹا

پتھر، سن٘گ

بھاٹی

ندی، نالہ، دھون٘کن، سندربن

بھاتی

رک : بھتی، وہ کھانا جو مردے کے پس مان٘دگان کے لئے عزیزوں اور دوستوں کی جانب سے تین دن تک بھیجا جاتا ہے

بھاتو

سوریہ

بھاتَئی

رک بھاتی (۱) .

بھات لَگْنا

(ہندو)غیر برادری یا نیچی ذات میں شادی کرنے پر بطور ڈنڈ برادری کو کھانا کھلانا یا ڈنڈ بھرنا .

بھانٹ

ایک درخت جس کا قد تقریباً بارہ فٹ ڈالیاں پتے لمبے کٹواں کناروں والے لال بندکی دارسفید پھول، چپٹا گول کالا پھل بطور دوا مستعمل

بھانت

طرز، روش، طریقہ

بھات مانگْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بھات نَوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بھات نیْوتْنا

دولھا یا دلھن کی ماں کا اپنے میکے والوں سے شادی پر بھات دینے کے لیے کہنا

بھات چھوڑے ساتھ نَہ چھوڑے

وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا

وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے

بھات دے کَر ذات میں داخِل ہونا

کچھ رقم خرچ کر کے اپنے آپ کو اچھے خاندان میں شمار کرانا، دولت کے بل بوتے پر اپنے آپ کو شریف کہلوانا

بھاٹھا

بھاٹا

بھاتھا

چمڑے کی بنی ہوئی لمبی تھیلی، جس میں تیر رکھتے ہیں، تیردانی، ترکش

بھاتھی

بھاتی

بھاٹھی

بھاتی، بھاٹی، دھون٘کنی

بھات کا ڈَلا

خشکے کا لڈو جو شگون کے طور پر دولھا کے کھین٘چ کر مارا جائے .

بھات بِن رَہ جاوے، پِیْا بِن رَہا نَہ جاوے

عورت مرد کے بغیر نہیں رہ سکتی البتہ بھوکی رہ سکتی ہے

بھاٹھ

بھاٹ

بھاتھ

رک : بھاتی (۲) .

بھات کھانے بَہُتیرے کام دُولھَا دُلَھن سے

مفت خورے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن اصل مصیبت تو خرچ کرنے والے کے سر آتی ہے

بھات ہے تو کَوّے بَہُت

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

بھات کھاتے ہاتھ پَرائے

بہت نازک ہے، چاول جیسی نرم غذا کھانے سے ہاتھ میں درد ہونے لگتا ہے

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

بھاتَک

بھین٘چنے کے لائق ؛ کھانے کے لائق .

بھاٹَن

بھاٹ (۱) قوم کی عورت ، بھاٹ کی جورو .

بھات ہوگا تو کَوّے بَہُت آ رہیں گے

دولت ہوگی تو خوشامدی بہت آ جائیں گے

بھاٹِھیانا

دریا کے بہاو کی طرف چلنا، سمندر میں بھاٹا آنا، سمندر میں پانی کا نیچے اُترنا

بھاٹِھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بھاٹِھیال

امام حسین یا امام حسن کے حال میں پڑھا جانے والا مرثیہ

بھانت بھانت

جدا جدا، الگ الگ، ایک دوسرے سے مختلف اور الگ

بھانْت بھانْت کے

diverse, various, varied, assorted, miscellaneous

بھانْت بھانْت کا

طرح طرح کا رن٘گ، برن٘گ کا، گونا گوں، مختلف، متنوع

بھانْت و بھانت

رک : بھان٘ت بھا٘نت .

بھانت بھانتو

رک : بھان٘ت بھان٘ت .

بھٹوں

بھٹ، بدنصیب

بَہُتاں

بہت، تیسری تول (۳ کے عدد کو منحوس سمجھ کر بنیے غلے وغیرہ کی تلائی میں تیسری تول کو بہتاں کہتے ہیں، جیسے پہلی تول کو برکت بولتے ہیں)

بُھوٹ

وہ مٹی جس میں پانی نہ ٹھیرتا ہو ،پھوڑ .

بُھوت

پریت، ناپاک روح

بَحْت

خالص، نرا، محض، جس میں کسی اور چیز کی آمیزش نہ ہو، بے میل

بھوٹ

ملک بھوٹان، بھوٹان کا بنا ہوا کپڑا

بَھت

بھات کا مخفف، تراکیب میں بطور جزو اول و ثانی مستعمل، جیسے : گجربھت

بھیٹ

ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ

بھیت

مقابلہ، ملاقات

بَہُتوں

بہت سے لوگ

بَھٹ

بڑا سوراخ، بل، غار جس میں لومڑی گیدڑ بھیڑیا وغیرہ رہتے ہیں

بِھیت

دیوار، پشتہ، دیوار کی چوڑائی، آثار

بُھت

بھوت (رک) کی تخفیف .

بِھٹ

رک : بَھٹ (۱) .

بِھیٹ

ٹیلا، بھیٹا، زمین کا ابھرا ہوا قطعہ

بِھت

بھیت، دیوار

بھینٹ

بھیٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاٹ کیسی کَبت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاٹ کیسی کَبت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone