تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے" کے متعقلہ نتائج

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

بَتیاں

بت (= گفتگو) کی جمع (اب عموماً گیتوں میں مستعمل)

بوٹیاں

بوٹی جس کی یہ جمع ہے، ترکیبات میں مستعمل

بے تَعَیُّن

بغیر تعین کئے

ما بیٹِیوں میں چِھنالا نَہِیں چُھپْتا

پاس رہنے والوں سے عیب نہیں چُھپ سکتا.

بوٹِیاں اُڑا دینا

رک : بوٹی بوٹی اڑا دینا.

بوٹِیاں اُڑنا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

بوٹِیاں توڑْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہن٘چانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں اُڑانا

cut into pieces

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

ماں بیٹیوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی

بوٹِیاں چِیل کَوّوں سے نُچْوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں نوچْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہنچانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں نوچ کھانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں نوچ کَر کھا جانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بوٹِیاں کھانا

سخت صدہ پہن٘چانا ، بہت پریشان کرنا، طعنے سہنے دینا۔

بوٹِیاں بونا

دفن کردینا، مٹی میں دبا دینا

بوٹِیاں کاٹْنا

سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)

بوٹِیاں چَبانا

غصے یا افسوس سے دان٘ت پیسنا ، پیچ و تاب کھانا ، اپنی بے بسی پر بری طرح کڑھنا۔

بوٹِیاں کاٹ کاٹ کَرْ کھانا

نہایت غضبناک ہونا

بوٹِیاں کُتّوں سے نُچوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، عبرتناک سزا دینا۔

بَتِیانا

باتیں کرنا. گفتگو کرنا، بحث کرنا، بات چیت میں مشغول ہونا، بَترانا

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤں، کھیتَک چراؤں نہ بالی کھاؤں

بہت دیانت دار ہوں

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

بہت دیانت دار ہوں

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

پَیسے پَر رَکھ کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

غُصّے میں بوٹِیاں کاٹْنا

کمال برافروختہ ہونا .

چِیل کَوّوں کو بوٹِیاں کِھلانا

سخت سے سخت سزا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کر کے مروا ڈالنا

دانتوں سے بوٹِیاں کاٹْنا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

دانتوں سے بوٹِیاں چَبانا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

پَرائی بَہُو بیٹْیاں

غیر عورتیں، دوسرے کی بہو بیٹیاں

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

کیا بَتائیں

ناقابلِ بیان ہے ، میں بتا نہین سکتا ، مجھ سے اس بات کی وضاحت نہیں ہو سکتی.

پَیسے پَر بوٹیاں کاٹْنا

۔(کنایۃً) بے حد تکلیف دےنا۔ ؎

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

۔(عو) خوب مارنا۔ کھال اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔

رَس کی بَتِیاں

عِشق اور پیار کی باتیں ، محبت کی گفتگو.

سَر بَتِّیاں

گاڑیوں کے سامنے لگی ہوئی بتّیاں جو بہت تیز روشنی دیتی ہیں (Head Light)

چَھل بَتِّیاں

دھوکے کی باتیں، فریب کی باتیں

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

پَریم کی بَتِّیاں

Love conversation, sweet conversation.

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

بے بیاہی کھائے روٹِیاں اور بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

پَنْڈِیائِن کی مِیٹھی مِیٹھی بَتِیاں

پنڈت کی بیوی کو میٹھی میٹھی باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے کیون٘کہ اسے لوگوں سے بہت کچھ لینا پڑتا ہے

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے کے معانیدیکھیے

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

beTiyo.n kaa nasiib patte ke taleबेटियों का नसीब पत्ते के तले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے کے اردو معانی

  • بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

Urdu meaning of beTiyo.n kaa nasiib patte ke tale

  • Roman
  • Urdu

  • beTii ka rishta aane aur qismat khulte der nahii.n lagtii

बेटियों का नसीब पत्ते के तले के हिंदी अर्थ

  • बेटी के रिश्ते आने और क़िस्मत खुलने में देर नहीं लगती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

بیٹی کا رشتہ آنے اور قسمت کھلتے دیر نہیں لگتی.

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

بَتیاں

بت (= گفتگو) کی جمع (اب عموماً گیتوں میں مستعمل)

بوٹیاں

بوٹی جس کی یہ جمع ہے، ترکیبات میں مستعمل

بے تَعَیُّن

بغیر تعین کئے

ما بیٹِیوں میں چِھنالا نَہِیں چُھپْتا

پاس رہنے والوں سے عیب نہیں چُھپ سکتا.

بوٹِیاں اُڑا دینا

رک : بوٹی بوٹی اڑا دینا.

بوٹِیاں اُڑنا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

بوٹِیاں توڑْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہن٘چانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں اُڑانا

cut into pieces

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

ماں بیٹیوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی

بوٹِیاں چِیل کَوّوں سے نُچْوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں نوچْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہنچانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں نوچ کھانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں نوچ کَر کھا جانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بوٹِیاں کھانا

سخت صدہ پہن٘چانا ، بہت پریشان کرنا، طعنے سہنے دینا۔

بوٹِیاں بونا

دفن کردینا، مٹی میں دبا دینا

بوٹِیاں کاٹْنا

سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)

بوٹِیاں چَبانا

غصے یا افسوس سے دان٘ت پیسنا ، پیچ و تاب کھانا ، اپنی بے بسی پر بری طرح کڑھنا۔

بوٹِیاں کاٹ کاٹ کَرْ کھانا

نہایت غضبناک ہونا

بوٹِیاں کُتّوں سے نُچوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، عبرتناک سزا دینا۔

بَتِیانا

باتیں کرنا. گفتگو کرنا، بحث کرنا، بات چیت میں مشغول ہونا، بَترانا

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤں، کھیتَک چراؤں نہ بالی کھاؤں

بہت دیانت دار ہوں

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

بہت دیانت دار ہوں

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

پَیسے پَر رَکھ کے بوٹِیاں اُڑانا

۔ دیکھو پیسے برابر بوٹیاں کرنا۔ ؎

پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے

۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔

غُصّے میں بوٹِیاں کاٹْنا

کمال برافروختہ ہونا .

چِیل کَوّوں کو بوٹِیاں کِھلانا

سخت سے سخت سزا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کر کے مروا ڈالنا

دانتوں سے بوٹِیاں کاٹْنا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

دانتوں سے بوٹِیاں چَبانا

رک: ” دانتوں سے انگلی کاٹنا “.

پَرائی بَہُو بیٹْیاں

غیر عورتیں، دوسرے کی بہو بیٹیاں

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

کیا بَتائیں

ناقابلِ بیان ہے ، میں بتا نہین سکتا ، مجھ سے اس بات کی وضاحت نہیں ہو سکتی.

پَیسے پَر بوٹیاں کاٹْنا

۔(کنایۃً) بے حد تکلیف دےنا۔ ؎

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

۔(عو) خوب مارنا۔ کھال اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔

رَس کی بَتِیاں

عِشق اور پیار کی باتیں ، محبت کی گفتگو.

سَر بَتِّیاں

گاڑیوں کے سامنے لگی ہوئی بتّیاں جو بہت تیز روشنی دیتی ہیں (Head Light)

چَھل بَتِّیاں

دھوکے کی باتیں، فریب کی باتیں

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

پَریم کی بَتِّیاں

Love conversation, sweet conversation.

بے بیاہی کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

بے بیاہی کھائے روٹِیاں اور بِیاہی کھائے بوٹِیاں

بیاہی ہوئی عورت زیادہ مزے اڑاتی ہے

پَنْڈِیائِن کی مِیٹھی مِیٹھی بَتِیاں

پنڈت کی بیوی کو میٹھی میٹھی باتیں کرنے کی عادت ہوتی ہے کیون٘کہ اسے لوگوں سے بہت کچھ لینا پڑتا ہے

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹِیوں کا نَصِیب پَتّے کے تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone