تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیش کے معانیدیکھیے
بیش کے اردو معانی
صفت
- زیادہ، بہت، فزوں، بہت سارا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہمیں واعظ ڈراتا کیوں ہے دوزخ کے عذابوں سے
معاصی گو ہمارے بیش ہوں کچھ مغفرت کم ہے
بیش و کم کا شکوہ ساقی سے مبارکؔ کفر تھا
دور میں سب کے بقدر ظرف پیمانہ رہا
English meaning of besh
Adjective
- excess, too much, lots, delightful, more, greater
بیش کے مترادفات
بیش کے متضادات
بیش کے قافیہ الفاظ
بیش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیش)
بیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔