تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ben" کے متعقلہ نتائج
ben کے لیے اردو الفاظ
ben کے اردو معانی
اسم
- رائی
- تل
- ثمر بان
- پاک و ہند میں روغنی سہنجنا (Moringa oleifera) کا ایک درخت، جس کے چھوٹے چھوٹے دانوں سے تیل نکلتا ہے
- اس درخت کے بیج جو زیب و زینت کا سامان بنانے اور روغن کشید کرنے کے کام آتے ہیں
- (برطانوی بولی) مکان کا اندرونی کمرہ
- اندر کی طرف
- باطن
ben के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- राई
- तिल
- समर-बान
- पाक-ओ-हिंद में राैग़नी सुहंजना (Moringa oleifera) का एक दरख़्त, जिस के छोटे छोटे दानों से तेल निकलता है
- उस दरख़्त के बीज जो जे़ब-ओ-ज़ीनत का सामान बनाने और राैग़न कशीद करने के काम आते हैं
- (बर्तानवी बोली) मकान का अंदरूनी कमरा
- अंदर की तरफ़
- बातिन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ben
اسکاچ اونچی چوٹی خصوصاً جزو نام کے طور پر (جیسے Ben Nevis ) ہند وستانی مترادف: گری مثلاً دھول گری، رتنا گری، نیل گری ۔.
بِین
ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
benedictus
رومن کیتھلک فرقے کی دعائے عشائے ربانی کا وہ حصّہ جو ان الفاظ سے شروع ہوتا ہےBenedictus qui venit in nomine Domini (مبارک ہے وہ جو مولا کے نام پر چلا آئے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ben)
ben
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔